تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلائی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلائی کَرْنا

اپنی کلائی حریف کی کلائی پر رکھ کر ہاتھ کے پنجے کا زور اُس پر ڈالنا

کَمائی کَرْنا

دولت یا روزی پیدا کرنا، کمانا، دولت جمع کرنا، روپیہ پیدا کرنا

کَتائی کرنا

to spin

کاہِلی کَرْنا

سُستی کرنا

کَلا کَرْنا

ڈھینکلی کھانا

کالا کَر٘نا

سیاہ کرنا، کاغذ کالا کرنا، لکھ کر یا چھاپ کر کے کاغذ پر کرنا

کھیل کَرْنا

کھیلنا کودنا، تماشا کرنا، نقل کرنا

قائِل کَرنا

لاجواب کر دینا

قَول کَرنا

اقرار کرنا ، عہد کرنا ، حکم لگانا ، زبان دینا.

کِیلی کَرنا

(کُشتی) پہلوانوں کا کُشتی کے وقت وہ پیچ کرنا جسے کیلی کہتے ہیں، ٹان٘گوں میں ہاتھ ڈال کر مارنا

کُلّی کَرْنا

منھ میں پانی وغیرہ بھرکر غرارہ کرنا، منھ صاف کرنا

کِھلّی کَرنا

چھیڑنا، چھیڑخانی کرنا، مذاق اُڑانا.

کَلَّہ کَرنا

غُل مچانا، تکرار کرنا، جھگڑنا.

کوئِلا کَرنا

پوری طرح جلانا ، سوختہ کرنا.

کَلّا کَرْنا

شور کرنا، زبان درازی کرنا، غل مچانا، جھگڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلائی کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَلائی کَرْنا

kalaa.ii karnaa•कलाई करना

محاورہ

مادہ: کلائی

  • Roman
  • Urdu

کَلائی کَرْنا کے اردو معانی

  • اپنی کلائی حریف کی کلائی پر رکھ کر ہاتھ کے پنجے کا زور اُس پر ڈالنا
  • اپنی کلائی کو حریف کے ہاتھ سے چھڑا کر اس کی کلائی پر اپنا ہاتھ پہنچا دینا ، کلائی کی طاقت آزمائی کرنا

Urdu meaning of kalaa.ii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii kalaa.ii hariif kii kalaa.ii par rakh kar haath ke panje ka zor is par Daalnaa
  • apnii kalaa.ii ko hariif ke haath se chhu.Daa kar us kii kalaa.ii par apnaa haath pahunchaa denaa, kalaa.ii kii taaqat aazmaa.ii karnaa

English meaning of kalaa.ii karnaa

  • hand-wrestle

कलाई करना के हिंदी अर्थ

  • अपनी कलाई प्रतिद्वंद्वी की कलाई पर रख कर हाथ के पंजे का ज़ोर इस पर डालना
  • अपनी कलाई को प्रतिद्वंद्वी के हाथ से छुड़ा कर उस की कलाई पर अपना हाथ पहुंचा देना, कलाई की ताक़त आज़माई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلائی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلائی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone