تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلْبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْبی کے معانیدیکھیے
کَلْبی کے اردو معانی
صفت
- ۱. کَلْب (رک) سے منسوب.
- ۲. دیو جان٘س (ایک یونانی فلسفی) کا لقب جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ دیانت دار انسان کی تلاش میں دن میں چراغ لے کر گھومتا پھرتا تھا ، وہ علم روایات اور رسومات سے بیزار تھا ، وہ سکندرِ اعظم جیسے جلیل القدر بادشاہ سے کسی حجاب یا خوف کے بغیر برابر کی سطح پر گفتگو کرسکتا تھا ، دیو جان٘س اپنے آپ کو کُتّا کہہ کر خوشی محسوس کرتا تھا نیز فلسفۂ کلیبہ کا پیرو (جو دنیا اور اسبابِ عیش سے نفرت ظاہر کرتے تھے).
English meaning of kalbii
Adjective
- cynical, having a pessimistic view of human nature (after Diogenes, the Cynic)
कलबी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- देव जॉन्स (एक यूनानी फ़लसफ़ी) की उपाधि जिसके बारे में विख्यात है कि वो ईमानदार इंसान की तलाश में दिन में चिराग़ लेकर घूमता फिरता था
کَلْبی کے قافیہ الفاظ
کَلْبی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلْبی)
کَلْبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔