تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْبِیَّت" کے متعقلہ نتائج

کَلْبِیَّت

دیو جان٘س کلبی کا فلسفہ یا اس کے خیالات، جس کی بنیاد ترکِ آسائش، ترکِ املاک اور ترکِ دنیا ہے، کلبیت کا فلسفہ عملاً رہبانیت اور اذیت پسندی پر منتج ہوا

کَلْبِیَّہ

دیو جان٘س کلبی سے منسوب ، دیو جان٘سی فلسفہ.

کَلْبی

۱. کَلْب (رک) سے منسوب.

کَلابَتُّو

ریشم یا سوت کے ڈورے کے ساتھ بٹا ہوا سونے چاندی کا تار جو زردوزی کے کام آتا ہے

کُلِّیَۃً

بلکل، قطعی طور پر، تمام و کمال، پورے طور سے، اصولاً، ازروئے کلّیہ

کُلِّیَت

کُل ہونا، جزویت کے بالمقابل، جملگی، پورے کا پورا ہونا تمامیت

کالْبُوت

کالبد کا عوامی، جسم، تن بد، ڈھانچا، قالب، انسان یا حیوان کا

کالْبُوت دینا

(کفش سازی) جوتا تیار کرکے اسے لکڑی کے پاؤں پر چڑھانا تاکہ وہ ابھر جائے، تنگ جوتے کو قالب پر چڑھانا

کالْبُوت چَڑھانا

(کفش سازی) جوتا تیار کرکے اسے لکڑی کے پاؤں پر چڑھانا تاکہ وہ ابھر جائے، تنگ جوتے کو قالب پر چڑھانا

قَلْبِیات

قلب سے متعلق امور، وہ علم جس میں قلب سے بحث كی گئی ہو

سُنَہْری کَلابَتُّو

طلائی رن٘گ کا یا ، سُنہری بادلے کا بنا ہوا لا بتّو

کوکِنی کَلابَتُّو

(بٹئی) گن٘گا جمنی کلابتُّو ، سفید بادلے اور سُرخ تار سے بنا ہوا کلابتُّو جو دیکھنے میں دو رن٘گا معلوم ہو

ناخُنِ قالْبُوت

رک : قالب ، کالبد .

شُعْبَۂ اَمْراضِ قَلْبِیات

Cardialogy

کلی

بے کِھلا پھول، غنچہ، شگوفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْبِیَّت کے معانیدیکھیے

کَلْبِیَّت

kalbiyyat•कल्बिय्यत

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَلْبِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیو جان٘س کلبی کا فلسفہ یا اس کے خیالات، جس کی بنیاد ترکِ آسائش، ترکِ املاک اور ترکِ دنیا ہے، کلبیت کا فلسفہ عملاً رہبانیت اور اذیت پسندی پر منتج ہوا

Urdu meaning of kalbiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • dev jauns kalbii ka falasfaa ya is ke Khyaalaat, jis kii buniyaad tark-e-aasaa.ish, tark-e-imlaak aur tark-e-duniyaa hai, kalbiit ka falasfaa amalan rahbaaniiyat aur aziiyat pasandii par muntij hu.a

English meaning of kalbiyyat

Noun, Feminine

  • cynicism, an inclination to believe that people are motivated purely by self-interest; skepticism

कल्बिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विलासिता, आराम, संपत्ति और दुनिया को त्याग देने पर आधारित एक विचार, मानवद्वेषवाद, मानवद्वेषवाद, दोषदर्शिता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْبِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْبِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone