تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

کَلیجَہ پَکَڑ کَر رَہ جانا

مزے میں آکر لوٹنے لگنا .

کَلیجَہ تھام کر بَیٹھ جانا

دل پکڑ یا مسوس کر رہ جانا ، ضبط کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجَہ نِکال کَر لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

ہاتھ جھاڑ کَر بَیٹھ جانا

سب کچھ خرچ کر کے بیٹھ جانا ، سب کچھ گنوا دینا ، سب کچھ لٹا دینا ، خالی ہاتھ ہو جانا۔

کَلیجَہ مَسوس کَر رَہ جانا

صدمے کو خاموشی سے برداشت کر لے جانا ، کلیجا تھام کر رہ جانا ، کلیجہ پکڑ کر رہ جانا .

ہونٹ سی کَر بَیٹھ جانا

مصلحت کی وجہ سے خاموش ہو جانا ، جائز بات پر بھی احتجاج نہ کرنا ، چپ ہو جانا ۔

کَلیجا پَکَڑ کَر رَہ جانا

متعّجب ہونا ، دَھک رہ جانا ، حیرت زدہ ہونا .

سَر پَکَڑ کَر رَہ جانا

نہایت افسوس کرنا ، بہت پشیمان ہونا ، پچھتانا.

کَلیجَہ توڑ کَر کھا جانا

انہائی صدمہ یا تکلیف پہن٘چانا .

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھ جانا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

چھاتی پَکَڑ کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

دِل پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

دل مسوس کر رہ جانا ، پائے کر کے بیٹھ جانا ، باج کی تاب نہ لا سکنا ، بے تاب ہو جانا.

کَلیجا پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

سَر کو پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

سر پکڑ کر بیٹھنا ، عاجز آ جانا ، تنگ ہو جانا ، مایوس ہو جانا .

ہاتھ پاؤں توڑ کَر بَیٹھ جانا

کوئی کام نہ کرنا ، کوشش نہ کرنا ؛ دل چھوڑ بیٹھنا ، ہمت ہار جانا ۔

ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

پُھس پُھسا کَر بَیٹھ جانا

۔ کچّی دیوار کا پانی کے اثر سے بیٹھ جانا۔ ؎

چُوتْڑوں سے ہاتھ پونچھ کَر بَیٹھ جانا

قلاش ہو جانا، ساری رقم خرچ کردینا

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

جَکَڑ پَکَڑ کَر بَیٹْھ جانا

جان پر بن جانا ۔

پَیر توڑ کَر بَیٹھ جانا

رک : پان٘و توڑ کر بیٹھ جانا.

دِل تھام کَر بَیٹھ جانا

رک : دل پکڑ کر بیٹھا جانا .

ڈَھئی دے کَر بَیٹھ جانا

مقصد پورا ہونے تک بیٹھنا، جم کر بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا کے معانیدیکھیے

کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

kaleja paka.D kar baiTh jaanaaकलेजा पकड़ कर बैठ जान

کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا کے اردو معانی

  • صدمے سے سینہ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جانا ؛ انتہائی پریشانی اور صدمت کی حالت میں ہونا ، دل مسوس کر رہ جانا ، صدمے سے نڈھال ہونا .

कलेजा पकड़ कर बैठ जान के हिंदी अर्थ

  • सदमे से सीना पर हाथ रख कर बैठ जाना , इंतिहाई परेशानी और सदमत की हालत में होना, दिल मसोस कर रह जाना, सदमे से निढाल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجَہ پَکَڑ کَر بَیٹھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words