تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْغا" کے متعقلہ نتائج

کَلْغا

اصل لفظ 'کلفا' ہے، ایک پودا جس میں سرخ یا زرد رنگ کے بڑے بڑے مخملی پھول آتے ہیں، یہ برسات میں ہوتا ہے، تاج خروس بستان افروز، مرغ کیس

کَج کَلْغا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی کلغی ایک طرف کو لٹکی ہوئی ہو، تاج ڈھلا

گھاگَس کَلْغا

وہ بٹیر جس کے پروں پر ایک خط زیادہ ہوتا ہے یہ کھانے کے کام آتا ہے ، لڑائی کے قابل نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْغا کے معانیدیکھیے

کَلْغا

kalGaaकल्ग़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

کَلْغا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اصل لفظ 'کلفا' ہے، ایک پودا جس میں سرخ یا زرد رنگ کے بڑے بڑے مخملی پھول آتے ہیں، یہ برسات میں ہوتا ہے، تاج خروس بستان افروز، مرغ کیس
  • بٹیر کی چار قسموں میں سے تیسری قسم جو عمدہ مانی جاتی ہے، اس میں بٹیر کے خط و خال باریک ہوتے ہیں، پیٹھ اور چونچ اور ناخن سیاہ ہوتے ہیں، قد و قامت دراز اور جوڑ بند ہاتھ پَیر کے مضبوط اور زبردست ہوتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kalGaa

Noun, Masculine, Singular

  • a plant with red flower that grows in rainy season, cockscomb
  • the third of the four types of quail, which is considered to be perfect, has a quail-like texture

कल्ग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक पौदा जिसमें लाल या पीले रंग के बड़े-बड़े मख़मली फूल आते हैं, ये बरसात में होता है
  • बटेर के चार प्रकारों में से तीसरा प्रकार जो उत्तम माना जाता है, इसमें बटेर की बनावट बारीक होती है, पीठ और चोंच और नाख़ुन काले होते हैं, लंबाई और ऊंचाई अधिक पर और पैर मज़बूत और ज़बरदस्त होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْغا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْغا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone