تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلی کِھلْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلی کِھلْنا

کلی کا پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا، دل کی گرفتگی رفع ہونا، فرحت حاصل ہونا

دِل کی کَلی کِھلْنا

آرزو ہونا، خوش ہونا، باغ باغ ہونا

کَلی کِھلانا

غنچے کو شگفتہ کرنا ، کلی کو پھول بنانا ؛ دل کی گرفتگی دور کرنا ، مسرور کرنا .

آرزو کی کلی نہ کھلنا

آرزو پوری نہ ہونا

قَلْعی کُھلنا

ملمع اتر جانا، قلعی اڑ جانا

کُھل کھیلْنا

کھلم کھلا کوئی معیوب کام کرنا، آزادانہ کسی فعل کا ارتکاب کرنے لگنا، یکسر آزاد ہو جانا، شرم و لحاظ اٹھا کر کوئی کام کرنا

کَلا کھیلْنا

نٹ کی طرح ڈھینکلیاں کھانا ، نٹ بازی کرنا ، بازی گری کرنا .

کالا کھیلنا

۔منتر کے اثر سے کانپ کا کھیلنا۔ ؎

کھیل کھیلْنا

بازی کرنا، بازیچہ کرنا، کرنی کرنا، تماشا دکھانا، کرتب ظاہر کرنا

کھیل کِھلانا

دِق کرنا، ستانا، بہت تنگ کرنا، ناچ نچانا

قَلعِی کھولنا

expose someone's defects or vice, etc.

قَلا كھیلْنا

رک : قلا كرنا ۔

کُل کُلان

مکمل، کامل، پورا پورا

کَلی گُھلنا

غنچہ کا شگفتہ ہونا

تَقْدِیر کُھل کُھلْنا

(عو) شادی ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلی کِھلْنا کے معانیدیکھیے

کَلی کِھلْنا

kalii khilnaa•कली खिलना

  • Roman
  • Urdu

کَلی کِھلْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل مرکب

  • کلی کا پھول بننا، غنچے کا شگفتہ ہونا، دل کی گرفتگی رفع ہونا، فرحت حاصل ہونا

Urdu meaning of kalii khilnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kalii ka phuul banna, gunche ka shagufta honaa, dil kii girifatgii rafaa honaa, farhat haasil honaa

English meaning of kalii khilnaa

Sanskrit, Hindi - Compound Verb

  • bud, to blossom

कली खिलना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • कली निकलना, कली का फूल बनना, दिल की घबराहट दूर होना, ख़ुशी हासिल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلی کِھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلی کِھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone