تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَلْعی کُھلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَلْعی کُھلنا کے معانیدیکھیے
قَلْعی کُھلنا کے اردو معانی
- ملمع اتر جانا، قلعی اڑ جانا
- حقیقت معلوم ہونا، اصلیت ظاہر ہونا
- بھید كھلنا، بھانڈا پھوٹنا
- شیخی كر كری ہونا، دعویٰ ٹوٹنا
English meaning of qal'ii khulnaa
- disguise to be removed, one's real qualities to become uncovered
- plating or varnish to come off
क़ल'ई खुलना के हिंदी अर्थ
- चमक उतर जाना, चमक उड़ जाना
- वास्तविक्ता मालूम होना, सत्य प्रकट होना
- भेद खुलना, भाँडा फूटना
- घमंड टूटना, दावा टूटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَلْعی کُھلنا)
قَلْعی کُھلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔