تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم نُما کے معانیدیکھیے
کَم نُما کے اردو معانی
صفت، واحد
- تھوڑا یا چھوٹا نظرآنے والا، ظاہر نہ ہونے والا مشکل سے دکھائی دینے والا
شعر
میرے لیے وہ کم نما حیرت گل بنا رہا
آنکھ کے وسط میں سدا ایک غبار میں ملا
کم نما ہم بھی ہیں مگر پیارے
کوئی تجھ سا نہ خود نما دیکھا
محفل آرا تھے مگر پھر کم نما ہوتے گئے
دیکھتے ہی دیکھتے ہم کیا سے کیا ہوتے گئے
English meaning of kam-numaa
Adjective, Singular
- less exhibitionism
कम-नुमा के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- थोड़ा या छोटा नज़र आने वाला, ज़ाहिर न होने वाला, मुश्किल से दिखाई देने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم نُما)
کَم نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔