تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَماؤُ" کے متعقلہ نتائج

کَماؤُ

کمانے والا، محنتی، روپیا پیسا یا روزی کمانے والا، کسبِ معاش کرنے والا

کَماؤُ خصم کِس نے نَہ چاہا

جس کی ذات سے فائدہ ہو وہی عزیز ہوتا ہے

کَماؤُ دَھن

کھاتا دھن کا نقیض، بیٹا اولاد نرینہ، کرایہ پر چلانے کی گاڑی

کَماؤُ پُوت

کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت

کمانے والے بیٹے کو ماں بہت چاہتی ہے، کمانے والے بیٹے کو سبھی چاہتے ہیں

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

کَماؤُ آوے ڈَرتا نِکٹّھو آوے لڑتا

کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے

مِیاں کَماؤُ بِی بِی اُڑاؤُ

ایک کمائے دوسرا خرچ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَماؤُ کے معانیدیکھیے

کَماؤُ

kamaa.uuकमाऊ

اصل: ہندی

وزن : 122

کَماؤُ کے اردو معانی

صفت

  • ۔(ھ) صفت۔ روپیہ کمانے والا۔ محنت مزدوری سے روپیہ حاصل کرنے والا آدمی۔
  • کمانے والا، محنتی، روپیا پیسا یا روزی کمانے والا، کسبِ معاش کرنے والا
  • (کنایۃً) خاوند، پتی

English meaning of kamaa.uu

Noun, Masculine

  • earning a livelihood, earner, breadwinner
  • laborious, industrious
  • worker, labourer
  • (Figurative) husband

कमाऊ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धनोपार्जन करने वाला, कमाने वाला, कमासुत, मेहनती, रूपया पैसा या रोज़ी कमाने वाला

کَماؤُ کے متضادات

کَماؤُ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَماؤُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَماؤُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words