Search results
Saved words
Showing results for "kamar-peTa"
Meaning ofSee meaning kamar-peTa in English, Hindi & Urdu
کَمَر پیٹَہ کے اردو معانی
- (کشتی) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہے کہ اپنی داہنی ٹانگ حریف کی کمر میں ڈال کر دوسری طرف نکال لے اور اپنے بائیں پیر سے داہنے پیر کا حقلہ کر لے اور اپنے بائیں پنجے کو حریف کے بائیں گھٹنے کے پاس اندر کو اَڑا دے اور حریف کی سانڈی نکال کر یا آگے کو بڑھا کر ہفتہ ڈال کر چت کر دے .
- (بان٘ک بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طرح پر ہے جب حریف اپنی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی داہنی کروٹ آ کر اپنی لکڑی مع ہاتھ کے اس کے سر پر سے اَڑا کر اس کی کمر تک پہنچائے اور اپنی لکڑی کی انی اپنی داہنی طرف کمر میں پھنسا کر بایاں ہاتھ خالی کر کے اس کے سینے کے سامنے لاکر پھر بائیں طرف کو کھولے تاکہ اس کی پسلیاں اور دونوں ہاتھ دب جائیں ، حریف تھوڑی دیر میں بے ہوش ہو جائے گا .
Showing search results for: English meaning of kamarpeta, English meaning of qamarpeta
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kamar-peTa)
kamar-peTa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone