تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَر پیٹَہ" کے متعقلہ نتائج

کَمَر پیٹَہ

(کشتی) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہے کہ اپنی داہنی ٹانگ حریف کی کمر میں ڈال کر دوسری طرف نکال لے اور اپنے بائیں پیر سے داہنے پیر کا حقلہ کر لے اور اپنے بائیں پنجے کو حریف کے بائیں گھٹنے کے پاس اندر کو اَڑا دے اور حریف کی سانڈی نکال کر یا آگے کو بڑھا کر ہفتہ ڈال کر چت کر دے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَر پیٹَہ کے معانیدیکھیے

کَمَر پیٹَہ

kamar-peTaकमर-पेटा

کَمَر پیٹَہ کے اردو معانی

  • (بان٘ک بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طرح پر ہے جب حریف اپنی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی داہنی کروٹ آ کر اپنی لکڑی مع ہاتھ کے اس کے سر پر سے اَڑا کر اس کی کمر تک پہنچائے اور اپنی لکڑی کی انی اپنی داہنی طرف کمر میں پھنسا کر بایاں ہاتھ خالی کر کے اس کے سینے کے سامنے لاکر پھر بائیں طرف کو کھولے تاکہ اس کی پسلیاں اور دونوں ہاتھ دب جائیں ، حریف تھوڑی دیر میں بے ہوش ہو جائے گا .
  • (کشتی) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہے کہ اپنی داہنی ٹانگ حریف کی کمر میں ڈال کر دوسری طرف نکال لے اور اپنے بائیں پیر سے داہنے پیر کا حقلہ کر لے اور اپنے بائیں پنجے کو حریف کے بائیں گھٹنے کے پاس اندر کو اَڑا دے اور حریف کی سانڈی نکال کر یا آگے کو بڑھا کر ہفتہ ڈال کر چت کر دے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَر پیٹَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَر پیٹَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words