تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمی بیشی" کے متعقلہ نتائج

کَمی

کم ہونے کی حالت، قلّت

کَمِیں

کم ، تھوڑا .

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

کَمِیس

رک : قمیض .

کمیں گاہ

وہ پوشیدہ جگہ جہاں کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھا جائے، آڑ، شکار کی تاک میں چھپ کر بیٹھنے کی جگہ

کَمی کے باعِث

کَمی پَڑنا

کم پڑنا۔

کَمِین پَن

رک : کمینہ پن .

کَمِین وَر

گھات لگانے والا .

کَمِین گَہ

گھات لگانے کی جگہ .

کَمِین ذات

نیچ ذات، کم ذات، نیچ قوم کا، نیچ قوم جیسے چوٗڑا چمار، دھوبی وغیرہ

کَمِینَہ خُو

بدخصلت ، کمینی عادت والا ، بدّخو .

کَمِیْن گاہ

گھات کی جگہ، وہ جگہ جس کی آڑ میں کھڑے ہو کر تیر یا بندوق چلائی جاتی ہے

کَمِیْنَہ پَن

کمینگی، ذلالت، اوچھا پن، پاجی پن، کم ظرفی

کَمِینی باج

(کاست کاری) وہ معمولی محصول جو گان٘و کے مشترکہ اخراجات کے لیے غیر کاشتکار لوگوں سے وصول کیا جاۓ ، ٹکینہ ، رقمِِ نزول .

کَمِینے

کمینہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات، رذیل اخلاق والا، بد شعار، اوچھا، کم ظرف، قابلِ مذمّت، خراب، کم ذات، نیچ قوم کا

کَمِینی

کمین سے منسوب، ذلیل، اوچھی، خراب، بداصل

کَمِینَہ

ذلیل، بدخصلت، سفلہ، کمین ذات

کَمِین چاری

(کاشت کاری) گان٘و کے کمیروں کا حق خدمت جو فصل پر ادا کرنا ضروری ہوتا ہے .

کَمِیشَن اَفْسَر

باقاعدہ بھرتی کیے ہوئے فوجی افسر یا سپاہی .

کَمِیشَن ایجِنْٹ

دلاَل، آڑھتیا جو کمیشن (حق المحنت) پر چیزوں کی خرید و فروخت اور دوسرے تجارتی معاملات کو طے کرائے .

کَمِین

کمینہ، بد خصلت، اوچھا، کم ظرف

کَمِیْلا

ایک قسم کا چھوٹا پیڑ جس کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں، سرخ رن٘گ کا سفوف جو ایک کوہستانی درخت کے پھلوں پر سے جھاڑ کر علیحدہ کرلیا جاتا ہے، اس کا سفوف بھی کمیلا کے نام معروف ہے، یہ سفوف ریشم رگنے کے کام آتا ہے

کِمِینْگی

کمینہ پن، ذلالت، کم ظرفی، اوچھا پن، سفلہ پن

کَمی پَر

۔خسارہ پر کم قیمت پر۔ ؎

کَمِین گاہ میں بَیٹھنا

کَمِیدانی

کمیدان کا عہدہ یا کام .

کَمِیدان

کپتان کا ماتحت فوجی عہدے دار .

کَمی آنا

۔قلت ہونا۔ کوتاہی ہونا۔ ؎

کَمی آنا

گھٹنا ، کم ہونا ، نقصان ہونا .

کَمِیشَن بَیٹْھنا

موقع پر کارروائی کرنے کے لیے تحقیقی کمیٹی کا مقرر ہونا یا کمیٹی کا اجلاس ہونا

کَمیشن بِٹھانا

تحقیقاتی کمیٹی مقرر کرنا، کمیشن مقرر کرنا

کَمِیشَن مُقَرَّر کَرْنا

رک : کمیشن بٹھانا .

کَمِین کَبھی کونڈے کے اِدَھر کَبھی اُدَھر

کم ہمّت کمینہ کھانے کے گرد رہتا ہے .

کَمِینے سے خُدا کام نَہ ڈالے

بداصل سے بھلائی کی اُمید نہیں .

کَمِینَہ سے خُدا کام نَہ ڈالے

۔خدا کبھی بد اصل سے پالا نہ ڈالے۔

کَمِیشَن جاری کَرْنا

۔کسی کو مقرر کرنا کہ موقع پر تحقیقات کرے۔

کَمی کَرْنا

کوتاہی کرنا، پہلو تہی کرنا، کسر چھوڑنا

کَمِینے کی دوسْتی بالُو کی بھیٹ

کمینے کی دوستی پائدار نہیں ہو سکتی، کم اصل کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

کَمی نَہ کَرنا

کمی کو پورا کرنا

نقصان پورا کرنا، نقص رفع کرنا

کَمِین کَرنا

گھات لگانا ، دان٘و لگانا .

کَمِین لَگانا

گھات لگانا .

قَمِیص

کُرتا، بے کلی کا کُرتا، ایک وضع کا پیراہن

قَمِیم

قَمِیْض

کرتہ کی طرح کا ایک غیر ملکی مردانہ لباس، شرٹ

طُولی کَمی

(طبیعیات) کسی چیز کا عمودی سمتوں میں سکڑاؤ جو کسی قوت کے سبب ہو.

پَتِیت کَمی

زمین کے غیر مزروعہ رہنے کی وجہ سے مالگزاری میں کمی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

عَقْل کی کَمی

کم فہمی، سمجھ کا قصور، نا سمجھی

خُون کی کَمی

(طب) ایک مرض جس میں جسم انسانی میں معیار کے مطابق خون کی پیدائش بہت کم ہو جاتی ہے ، نقر اندم ، کم خونی .

شِدَّت میں کَمی کَرنا

مِیزان میں کَمی کَرنا

ناپ تول میں کمی کرنا، کم تولنا، ڈنڈی مارنا

کِسی بات کی کَمی نَہِیں

ہر چیز موجود ہے ، امیر ہیں

شَئے لَطِیف کی کَمی ہونا

عقل یا سمجھ بوجھ کی کمی ہونا، بے وقوف ہونا .

سائِیں کے بَھنْڈار میں کَمی نَہیں

اللہ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں

خُدا کے گَھر میں کَمی نَہِیں ہے

اللہ ہر چیز پر قادر ہے.

دِل غَنی تو کیا کَمی

جس کے دل میں جذبۂ سخاوت ہوتا ہے وہ خرچ کرنے میں دریغ نہیں کرتا

خُدا کے گَھر میں کیا کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

کِسی بات کی کَمی نَہ ہونا

ہر چیز موجود ہونا، امیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمی بیشی کے معانیدیکھیے

کَمی بیشی

kamii-beshiiकमी-बेशी

اصل: فارسی

وزن : 1222

کَمی بیشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

شعر

English meaning of kamii-beshii

Noun, Feminine

  • increase and decrease, more or less,

कमी-बेशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मात्रात्मक परिणाम जो घट या बढ़ सकता है, कमी और अधिकता, कम या ज़्यादा करना, घटाव बढ़ाव, कमी ज़्यादती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمی بیشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمی بیشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone