تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَن کَٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَن کَٹا کے معانیدیکھیے
کَن کَٹا کے اردو معانی
صفت
- جس کے کان کٹے ہوئے ہوں، بغیر کان کا، وہ شخص جس کے کان کٹے ہوئے ہوں، کان کٹا، بوچا
- کان کاٹنے والا، ایک فرضی وجود (بچوں کو ڈرانے کے لیے کہتے ہیں کہ کن کٹا آ جائے گا)
English meaning of kan-kaTaa
Adjective
- one whose ears have been cut off, crop-eared, earless
- an evil spirit which cuts off ears, bugbear, a bugaboo
कन-कटा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका कान कटा हुआ हो, कान-कटा, बूचा, वर्णा
- कान काटने वाला, एक काल्पनिक प्राणी (बच्चों को डराने के लिए कहते हैं कि कन-कटा आ जाएगा)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَن کَٹا)
کَن کَٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔