تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن٘دْلا" کے متعقلہ نتائج

کَن٘دْلا

(سنسکرت میں کندل ہے) سونے کا تار، سونے کا ڈلا، خالص سونا

کَن٘دْلا گَر

چاندی پر سونے کا ورق چڑھانے والا، کندلاکش

کَن٘دْلا کَش

کندلے کا تار تیارکرنے والا، سونے یا چاندی کا تار تیار کرنے والا، چاندی پر سونا چڑھانے والا کاری گر

کَن٘دْلا گَلْنا

کندلا گلانا کا لازم، چاندی اور سونے کا باہم پگھلنا

کَن٘دْلا کَشی

کندلے کے تارکھینچنے کا عمل، چاندی پر سونے کے ورق چڑھانا، تار کھینچنے کا پیشہ

کَن٘دْلا گَلانا

چاندی اور سونا ملا کر گلانا تاکہ چاندی پر سنہری رنگ آجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن٘دْلا کے معانیدیکھیے

کَن٘دْلا

kandlaaकंदला

اصل: سنسکرت

دیکھیے: کَنْدَرا

موضوعات: کندلاکشی

کَن٘دْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سنسکرت میں کندل ہے) سونے کا تار، سونے کا ڈلا، خالص سونا
  • (کندلا کشی) تان٘بے، چاندی اور سونے میں سے کسی دو یا تینوں دھاتوں کومتناسب اجزا میں اوپر تلے، باہم پیوست کر کے تیار کی ہوئی مرکب دھات
  • سونے یا سونے چاندی اور تان٘بے کی مرکب دھات سے تار تیار کرنا، تارکشی کا کام
  • کندرا، غار، کھوہ، نیز ڈھلواں چٹان یا اس کا کنارہ، کھڑی چٹان، کندرا کا بگڑا ہوا
  • کچنار درخت کی ایک نسل
  • پانسا

English meaning of kandlaa

Noun, Masculine

  • pure gold, fine gold or silver wire (round)
  • an ingot of gold (or silver)
  • gold or silver thread
  • a cave, a chasm, a precipice, a cliff, or the edge of a cliff (the original farm in Sanskrit language kandar, or kandara)
  • a species of bauhinia variegata tree
  • dice

कंदला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संसकृत में कंदल है) शुद्ध सोना, सोने का डला, सोने या चाँदी का तार
  • चाँदी की छड़ या गुल्ली जिससे धातु को खींचकर तार बनाए जाते हैं, पासा, रैनी
  • (कंदला-कशी) तांबे, चांदी और सोने में से किसी दो या तीनों धातों को अनुपात स्वरूप सामग्री में ऊपर-तले, आपस में जुड़ कर तैय्यार की हुई मिश्रित धातु
  • कचनार वृक्ष की एक प्रजाति

کَن٘دْلا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن٘دْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن٘دْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone