تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن کَٹا" کے متعقلہ نتائج

کنے

پاس ، نزدیک ( ”کے“ کے ساتھ اور بغیر ”کے“ کے دونوں طرح مستعمل.

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کَن

آدھا ، کونا ، گوشہ .

کَن رَس

راگ رنگ سننے کا مزہ

کَنْ ٹوپ

ایک قسم کی بڑی ٹوپی جو دونوں کانوں تک آتی ہے

کَن مَیل

کان کا میل.

کَنیں

کنے، پاس، نزدیک

کَن پھیڑ

کان اور حلق کے درمیان غدودوں کا ورم کرنا، کرمل

کَن پھیڑے

کنیتو

کنوارپنا، دوشیزگی

کَن رَسا

واقف ، جانکار ، ماہر.

کَن سِرا

گھوڑے کے چہرے کے ساز کا چمڑے کا وہ تسمہ جو گھوڑے کے کانوں کے درمیان ماتھے پر رہتا اور کانوں کے پیچھے بندھا ہوتا ہے.

کَن سُرا

قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا، اتار چڑھاؤ وغیرہ سے ناواقف، جس کے گلے میں رس نہ ہو

کَنِنْدَہ

نقاشی کرنے والا، نقاش

کَنّے

کنّا (رک) کی جمع اور مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَن کُوت

کنکوت

کَن سُوئی

خفیہ باتیں یا نعرہ کا عمل ، سننا.

کَنْت

محبوب ، پیارا ، مالک آقا ؛ (مجازاً) شوہر .

کن کٹّا

کان کاٹنے والا

کَنّا

کنارا، سرا، کگر

کَنّی

گارا چونا پھیلانے کا اوزار، کرنی

کَنَف

کنارہ ، جانب ، طرف ؛ پناہ ، حفاظت ، سایہ.

کَن کَٹا

جس کے کان کٹے ہوئے ہوں، بغیر کان کا، وہ شخص جس کے کان کٹے ہوئے ہوں، کان کٹا، بوچا

کَن رَسْیا

کن رس، وہ شخص، جسے گانا سننے کا لطف ہو

کَن پَرا

دیمک کی ایک قسم.

کنیکا

کنیا، لڑکی، دوشیزہ

کَن اَنکھی

یم نگاہ ، دزدیدہ نگاہ ، ترچھی نظر .

کنیس

چھوٹا، ماتحت

کَنْچی

گھوڑے کی ایک قسم .

کَن اُنْگلی

کانی انگلی، سب سے چھوٹی انگلی

کنفیوشس

(ادبیات) چین کا مشہور ترین معلم، فلسفی اور مفکر (۵۵۱ تا ۴۷۹) قبل مسیح، اس کی تعلیمات کا اثر پورے مشرقی ایشیا پر پھیلا اور آج بھی اس کی تعلیمات اقوال کی صورت میں محفوظ ہیں

کنہیا

شری کرشن، ہردل عزیز آدمی، پیارا آدمی

کَنواسا

نواسے یا نواسی کا بیٹا

کَنْعاں

فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعراء کے یہاں ماہِ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیرِ کنعاں سے حضرت یعقوب مراد ہیں).

کَن پُھسْکی

کانا پھوسی، سرگوشی

کَن گھونْگا

کَن مَیلا

کان کی صفائی کرنے والا.

کَن پَھٹا

وہ شخص جس کا کان پھٹا ہوا ہو (عموماً ایسے شخص کو کہتے ہیں، جس نے اپنے گرو کے نام پر کان چھدوا کر کڑا یا مندرا ڈال لیا ہوا)، گورکھ پنتھی سادھو جن کے کان بلور کے بالے پہننے کے لیے پھاڑے یا چھیدے جاتے ہیں

کَن بِندھا

کان چھیدنے والا

کَن کَھڑا

جس کے کان کھڑے ہوں ، جس کے کان قدرے بڑے اور اوپر کو اُٹھے ہوئے ہوں.

کَن پَھڑا

کن پھٹا.

کَنْڈْیا

ٹوکری، جس میں پھل یا مٹھائی وغیرہ رکھی جاتی ہے

کَنْدَر

(ہیئت) علمِ نجوم کے حساب کی ایک منزل، مرحلہ

کَنْدَل

ایک درخت کا گوند جو باہر سے سرخ و زرد اور اندر سے سفید رطوبت کے ساتھ ہوتا ہے، بُو تیز اور مزہ قدرے تلخ ہوتا ہے. (لاط : Sagapenum) .

کَنِیزی

کنیز ہونا ، بان٘دی پن ، خدمت گاری.

کَنُوسی

(کمھاری) مٹکے کی قسم کے برتن کی گولائی کو تھپک کر بڑھانے کی چوبی تھاپی

کَن بِدھا

(کن بدھائی) زیور پہنانے کے لئے کان اور ناک میں سوراخ کرنے والا پیشہ ور.

کَنْچھی

پودے کا کونپل

کَن اَنکھیوں سے

آنکھ کے گوشے سے، چوری چھپے، دزدیدہ نظر سے، ترچھی نگاہ سے، پوشیدہ طور سے (تکنا، دیکھنا کے ساتھ)

کَنِیزَہ

(تحقیراً) کنیز.

کَنِیسَہ

معبد یہود و نصاریٰ کا، یہودیوں اور عیسائیوں کی عبادت گاہ، گرجا، گرجا گھر، کلیسا

کَن چُھئی

کنٹوپ سے مشابہ ٹوپی ، ایسی ٹوپی جو کانوں کو چھوتی ہو یا ڈھک لیتی ہو رک : کن ٹوپ.

کنیان

کود

کَن چِھدا

وہ شخص جس کے کان (اپنے گرو وغیرہ کے نام پر) چھدے ہوئے ہوں، کن پھٹا

کَن پَکْڑی

کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک کرنا.

کَن ماترا

بہت تھوڑا، قلیل، ذرَہ بھر

کَنّاسی

کناس کا کام یا پیشہ ، خاکروبی ، جھاڑو دینا.

کنیاں

چھوٹی عمر کی لڑکی جو دس برس سے کم ہو، دوشیزہ یا باکرہ، کنواری لڑکی

کَنِیز

خدمت گار عورت، باندی، بندی، لونڈی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن کَٹا کے معانیدیکھیے

کَن کَٹا

kan-kaTaaकन-कटा

اصل: ہندی

وزن : 212

کَن کَٹا کے اردو معانی

صفت

  • جس کے کان کٹے ہوئے ہوں، بغیر کان کا، وہ شخص جس کے کان کٹے ہوئے ہوں، کان کٹا، بوچا
  • کان کاٹنے والا، ایک فرضی وجود (بچوں کو ڈرانے کے لیے کہتے ہیں کہ کن کٹا آ جائے گا)

English meaning of kan-kaTaa

Adjective

  • one whose ears have been cut off, crop-eared, earless
  • an evil spirit which cuts off ears, bugbear, a bugaboo

कन-कटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका कान कटा हुआ हो, कान-कटा, बूचा, वर्णा
  • कान काटने वाला, एक काल्पनिक प्राणी (बच्चों को डराने के लिए कहते हैं कि कन-कटा आ जाएगा)

کَن کَٹا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن کَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن کَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone