تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن کُوت" کے متعقلہ نتائج

کَن کُوت

کنکوت

کَون کَہْتا ہے

ایسا کرنے کو کسی نے نہیں کہا، ایسا نہیں کرنا چاہئے، میں نہیں کہتا، کوئی نہیں کہہ سکتا، کسی کی مجال نہیں کہ کوئی کچھ کہہ سکے، کس نے کہا، اگر کوئی کہتا ہے تو غلط کہتا ہے، ۔کوئی نہیں کہتا

کَون کھیت کی مُولی ہو

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کَون کھیت کی مُولی ہے

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

کَتھا کَہْنا

رک : کتھا سُنانا.

کَہاوَت کَہْنا

ضرب المثل بیان کرنا ، کوئی مشہور مقولہ بطور مثال دہرانا ، گول مول بات کرنا.

کوتاہ کُن

کم کرنے والا ، گھٹانے والا ، سمیٹنے والا .

کُتْیا چوروں مِل گَئی تو پَہْرا دیوے کَون

جو ایشور کرپا کرے تو کھڑے ہلاویں کان ارہر کے کھیت میں

خدا کی مہربانی ہو تو گھر بیٹھے مل جائے

مُرغی کی بانْگ کو کَون صَحِیح کَہتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں

باڑ لگائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے، راجہ ہو چوری کرے تو نیاؤ کون چکائے

کُتْیا چوروں سے مِل گَئی تو پَہْرا کون دے

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

باڑ لگََائی کھیت کو باڑ کھیت کو کھائے راجا ہو چوری کَرے نِیاو کون چُکائے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن کُوت کے معانیدیکھیے

کَن کُوت

kan-kuut•कन-कूत

وزن : 221

مادہ: کَن

  • Roman
  • Urdu

کَن کُوت کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • کنکوت
  • کھڑے کھیت کا تخمینہ، اناج کی جانچ
  • دیکھو کنْ کھجورا

Urdu meaning of kan-kuut

  • Roman
  • Urdu

  • kankot
  • kha.De khet ka taKhmiinaa, anaaj kii jaanch
  • dekho kan॒ khajoraa

English meaning of kan-kuut

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • appraisement of a crop
  • appraisement of a crop on the field
  • appraiser of standing crop

कन-कूत के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेत में खड़ी फ़सल को देखकर उपज के विषय में किया जाने वाला अनुमान
  • आँकने या अनुमान करने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن کُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن کُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone