تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَنائی" کے متعقلہ نتائج

ثَنائی

تعریف کرنے والا، مدح کرنے والا

ثُنائی

دو سے منسوب، ( بیشتر ) دو حرفوں والا (لفظ)

سُنائی

سماعت، سنوائی

ثُنائی سِتارَہ

وہ ستارے جو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط ہوں، ستارہ دو تائی

ثُنائی اِنْشِقاق

دو ٹکڑے ہونا

خود ثَنائی

اپنی تعریف آپ کرنے کا عمل .

سُنائی دینا

سُنا جانا، سُن پڑنا، سماعت میں آنا

سُنائی پَڑنا

سُنائی دینا.

مَسْئَلَۂ ثُنائی

(طبیعیات) نیوٹن کا نظریہ جس کے تحت کسی دو عددی جزو کی طاقت بڑھائی جاتی ہے یا اس کا کوئی جزر نکالا جاتا ہے ۔

سُنی سُنائی

سُنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اُڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو

سُنی سُنائی بات

سماعی بات، افواہ، بے اعتبار بات

بُری سُنائی

بے ڈھب کہی ، ناگوار یا تکلیف دہ ، بات کہی

آواز سُنائی پَڑنا

سننے میں آنا، کان میں پڑنا

اُونچا سُنائی دینا

کم سنائی دینا، بہرا ہونا ، نقل سماعت ہونا .

کان پَڑی آواز نَہیں سُنائی دیتی

۔شور وغل میں کچھ نہ سنائی دینا کی جگہ۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَنائی کے معانیدیکھیے

ثَنائی

sanaa.ii•सनाई

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ثَنائی کے اردو معانی

صفت

  • تعریف کرنے والا، مدح کرنے والا

Urdu meaning of sanaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • taariif karne vaala, madah karne vaala

सनाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तारीफ़ करने वाला, प्रशंसा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone