Search results
Saved words
Showing results for "ka.ngnii"
Meaning ofSee meaning ka.ngnii in English, Hindi & Urdu
English meaning of ka.ngnii
Noun, Feminine
- cornice
- millet
- a small bracelet, or ornament for the wrist
- a prominent band (round a turban)
- a cordon
- an ornamental and projecting line along a wall, or around a column
کَنگْنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (معماری) دیوار اور منڈیر کے درمیان کسی قدر باہر نکلا ہوا چنائی کا ردّا، کانس، کگر
- (زربافی) گجائی
- پوست گردا، گردِ قضیب
- وہ اینٹوں کا ردّا جو دیوار کی منڈیر پر باہر نکال کے رکھتے ہیں
- مشہور غلّہ جس کے دانے بہت باریک ہوتے ہیں، کاکُن
- ایک ادنیٰ درجے کی جنس جس کے دانے نہایت باریک ہوتے ہیں، کاکن، ٹوٹ، ٹوٹا، کدائی، کودو، کودوں
Interesting Information on ka.ngnii
کنگنی اول مفتوح۔ بہت سی دانہ خور چڑیاں ایک بہت مہین، ہلکا دانہ کھاتی ہیں۔ لکھنئو اور اس کے قریبی اضلاع میں اس دانے کو ’’کاکن‘‘ کہتے ہیں۔ دہلی اور بہار میں یہ’’کنگنی‘‘ کہلاتاہے۔ دونوں الفاظ درست ہیں اور علاقائی حیثیت رکھتے ہیں۔ کسی کو کسی پر فوقیت نہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of kangnee, English meaning of kangni
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ka.ngnii)
ka.ngnii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone