تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنگْنی" کے متعقلہ نتائج

کَنگْنی

(معماری) دیوار اور منڈیر کے درمیان کسی قدر باہر نکلا ہوا چنائی کا ردّا، کانس، کگر

مال کَنگْنی

(رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنگْنی کے معانیدیکھیے

کَنگْنی

ka.ngniiकंगनी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کَنگْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معماری) دیوار اور منڈیر کے درمیان کسی قدر باہر نکلا ہوا چنائی کا ردّا، کانس، کگر
  • (زربافی) گجائی
  • پوست گردا، گردِ قضیب
  • وہ اینٹوں کا ردّا جو دیوار کی منڈیر پر باہر نکال کے رکھتے ہیں
  • مشہور غلّہ جس کے دانے بہت باریک ہوتے ہیں‏، کاکُن
  • ایک ادنیٰ درجے کی جنس جس کے دانے نہایت باریک ہوتے ہیں، کاکن، ٹوٹ، ٹوٹا، کدائی، کودو، کودوں

English meaning of ka.ngnii

Noun, Feminine

  • cornice
  • millet
  • a small bracelet, or ornament for the wrist
  • a prominent band (round a turban)
  • a cordon
  • an ornamental and projecting line along a wall, or around a column

کَنگْنی سے متعلق دلچسپ معلومات

کنگنی اول مفتوح۔ بہت سی دانہ خور چڑیاں ایک بہت مہین، ہلکا دانہ کھاتی ہیں۔ لکھنئو اور اس کے قریبی اضلاع میں اس دانے کو ’’کاکن‘‘ کہتے ہیں۔ دہلی اور بہار میں یہ’’کنگنی‘‘ کہلاتاہے۔ دونوں الفاظ درست ہیں اور علاقائی حیثیت رکھتے ہیں۔ کسی کو کسی پر فوقیت نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنگْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنگْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words