تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنِیز" کے متعقلہ نتائج

داسی

مُلازمہ، کنیز

داسی پُتْر

غُلام بچَہ ، داری حار ، حرام زادہ ، ولدالزَِنا.

داسی کرم کمھار سے نیچے

نوکر کا کام کمھار کے کام سے بھی کم تر یعنی سب سے ادنیٰ کام ہے، نوکری کا پیشہ سب سے برا ہوتا ہے

داسِیچا

(بارچہ بافی) چک کی وضع کا دیسی ساخت کا معمولی اور پتیل کپڑا ، سوسی ، چوڑیا.

دَہ سیری

دس سیر کا ناپنے کا پیمانہ ، دس سیر کا بان٘ٹ

دَہ سیرا

سُکْھ داسی

چاول کی ایک اعلیٰ قِسم ۔

رام داسی مَلار

(موسیقی) راگ کی ایک قسم

پاشان چَتُرْ داسی

ماگھ کے مہینے میں چودھواں دن، مہینے کے روشن حصے کا جس میں گوری نام کا تہوار منایا جاتا ہے اس موقع پر کھانے کے لیے چاول کی ٹکیا بنائی جاتی ہے جس کی شکل روڑوں اور پتھروں جیسی ہوتی ہے

بِن مول کی داسی

وہ عورت جو بلا معاوضہ خدمت کرے ، بے حد مطیع و فرمان٘بردار عورت۔

چار داسی

رک : پلن٘گ .

رام داسی

رام کو پوجنے والا ، ہندوؤں کا ایک فرقہ ، رام بھگتی کا پیرو.

داس داسی

غُلام ، لون٘ڈی ، کنیز ؛ مُلازم عورت اور مرد دونوں کے لیے مُستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنِیز کے معانیدیکھیے

کَنِیز

kaniizकनीज़

اصل: فارسی

وزن : 121

کَنِیز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خدمت گار عورت، باندی، بندی، لونڈی
  • اپنی ذات کو کم مرتبہ یا کم حیثیت ظاہر کرنے کے لیے خاکسار کمترین کی جگہ، عموماً خط عرضی وغیرہ کے خاتمے پر مستعمل

شعر

English meaning of kaniiz

Noun, Feminine

  • maidservant, handmaid, slavey
  • (female) devotee
  • slave-girl
  • to say and write about one self out of modesty

कनीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दासी, सेविका, लौंडी, बाँदी, परिचारिका, सेविका, नौकरानी

کَنِیز کے مترادفات

کَنِیز کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone