تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داس داسی" کے متعقلہ نتائج

داس داسی

غُلام ، لون٘ڈی ، کنیز ؛ مُلازم عورت اور مرد دونوں کے لیے مُستعمل.

دَس دَس

بہت زیادہ ، کثرت سے.

دُھوسا دھاسی

کھچا کھچ بھرا بن، ٹھن٘سے ہوئے ہونے کی حالت

دَیُّوث دَیُّوثی

دیوث ہونے کی حالت ، بدکاری ، بدمعاشی.

دَھس دَھس

بندوق یا توپ کی آواز، گولہ باری کی آواز

دیسا دیسا چال، کُلا کُلا بِیوپار

ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں

دیسا دیسا چال، کُولا کُولا بِیوہار

دَھس دَھس کَرْنا

چبھنا ، کھٹکنا .

دوسا

دردِ سر

دوسی

(ہندو) مسلمان دودھ والا

دَسوں

دس کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل، دس کے دس، تمام، پورے یا دس کے دس

دَسا

حالت، کیفیت

دَسی

دھاگہ، دھاگے، جو کپڑے کے سرے پر بغیر بُنے رہ جاتے ہیں

دَسو

دس ، دسوں .

دَس

دہائی کا پہلا عدد نو اور ایک، ایک کم گیارہ، ہندسے میں (10)

اردو، انگلش اور ہندی میں داس داسی کے معانیدیکھیے

داس داسی

daas-daasii•दास-दासी

  • Roman
  • Urdu

داس داسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غُلام ، لون٘ڈی ، کنیز ؛ مُلازم عورت اور مرد دونوں کے لیے مُستعمل.

Urdu meaning of daas-daasii

  • Roman
  • Urdu

  • Gulaam, launDii, kaniiz ; mulaazam aurat aur mard dono.n ke li.e mustaamal

English meaning of daas-daasii

Noun, Feminine

  • the female slave of a slave, male and female slaves

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داس داسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

داس داسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone