تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنّاس" کے متعقلہ نتائج

خاک روب

جھاڑو دینے والا، گھر کی صفائی کرنے والا، بھنگی، مہتر، حلال خور

خاک روبہ

جو جھاڑ کر اکھٹا کیا جائے، جھاڑن، کوڑا کرکٹ

خاک روبَن

رک : خاک روب جس کی بہ تانیث ہے .

خاک روبی

خاک روب کا پیشہ، مٹی اڑانے کا عمل، گرد پھیلانے کی کیفیت، جھاڑو لگانے کا کام، مہتر کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنّاس کے معانیدیکھیے

کَنّاس

kannaasकन्नास

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عوامی

اشتقاق: كَنَسَ

کَنّاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاروب کش، بھن٘گی
  • پھان٘سی دینے والا
  • بخیل، حریص، شرارتی، شیطان
  • ۔مہتر، خاکروب، پھانسی دینے والا، بخیل اور بد انسان کےلئے مستعمل ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَنّاص

ہتھیار کی مدد سے شکار کھیلنے والا شکاری (صیّاد سے مختلف) .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kannaas

Noun, Masculine

  • a sweeper
  • a miser, niggard

कन्नास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फांसी देने वाला
  • मेहतर, झाड़ू देने वाला, कंजूस और बुरे इंसान के लिए प्रयोग किया जाता है
  • जारोब कश, भंगी
  • झाड़ देनेवाला, भंगी, जल्लाद
  • कंजूस, लालची, शरारती, शैतान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنّاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنّاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone