تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنَنّاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنَنّاس کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
موضوعات: پھل
اَنَنّاس کے اردو معانی
اسم، مذکر، دیگر
- گول اور بیضوی مشہورخوشبودار پھل، پوست کسی قدر موٹا اور خانے دار، کچے کا رنگ ہرا، پکا سرخی مائل، گودا زرد برصغیرعموماً بنگال میں پایا جاتا ہے
- نیز اس پھل کا درخت جس کی شاخیں اوپر کو اٹھی رہتی ہیں
English meaning of anannaas
Noun, Masculine, Other
- pineapple
- pineapple tree
अनन्नास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, अन्य
- उक्त का फल
- एक छोटा पौधा जिसके फल कटहल की तरह ऊपर से दानेदार और खाने में खट-मीठे होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنَنّاس)
اَنَنّاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔