تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَنّاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَنّاس کے معانیدیکھیے
خَنّاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شیطان، بد روح، خبیث روح
- وسوسہ، خیال باطل، زعم باطل
- وسوسہ ڈالنے والا، بہکانے والا ، شریر، مردوں، حرامزادہ
- بخیل
- پیچھے ہٹنے والا، بھاگنے والا
شعر
ہر یقیں میں جو نکلتا ہے گماں کا پہلو
یہ مری عقل کے خناس کا دھوکا ہی نہ ہو
مرے دماغ کے خناس نے پسند کیا
کھنڈر کے ہفت بلاؤں کا جس میں ڈیرا ہے
شرور نفس اور خناس پھر بھی غالب آتے ہیں
اگرچہ وہ لبوں پر سورۂ والناس رکھتا ہے
English meaning of KHannaas
Noun, Masculine
- deserter
- miser, skinflint
- the devil(so called because he retires or shrinks at the mention of God), met. A wicked person
- the Devil, an evil spirit
- whim, fancy, delusion
- wicked person, slanderer, calumniator
Adjective
- alluring, enticing, bewitching, seductive
ख़न्नास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शैतान, भूत-प्रेत या चुड़ैल आदि (पारंपरिक रूप से), दुष्ट आत्मा
- अनिष्ट की शंका, त्रुटी पूर्ण विचार, कुधारणा
- भ्रमित करने वाला, बहकाने वाला, शरीर, बहिष्कृत, जारज
- कंजूस
- पीछे हटने वाला, भागने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَنّاس)
خَنّاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔