تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْٹھ سُوکْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَنٹھ

۔(ھ) مذکر گلے کی وہ ہڈّی جو مرد کے بالغ ہونے پر اُبھر آتی ہے اور اُس سے آواز میں کسی قدر بھاری پن ہوجاتا ہے۔ ؎ ۲۔ کنٹھا کا مخفّف۔ جیسے نیل کنٹھ وہ پرند جس کے گلے میں نیلا طوق ہوتا ہے۔

کَنٹھ نِکالنا

کَنٹھ سُوکھ جانا

۔(ہندو) پیاس سے حلق خشک ہوجانا۔

کَنٹھ بَیٹھ جانا

۔موت کے آثار میں ہے۔ اُبھری ہوئی ہڈّی بیٹھ جاتی ہے۔ ؎ ۲۔ (ہندو) گلا پڑ جانا۔ آواز بھاری ہوجانا۔

نِیْل کَنٹھ

ایک پرندہ، مور

کال کَنٹھ

سیاہ رن٘گ کے ایک زہریلے سانپ کا نام

گُر بِن بِیاکُل چیلْوا، کَنٹھ بِن باوَر گِیت

بغیر گرو کے چیلہ اس طرح ہے جیسے گیت بغیر آواز کے ، استاد کے بغیر شاگرد بے کار ہے ، جس طرح گلے کے بغیر گیت بے کار ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹھ سُوکْھنا کے معانیدیکھیے

کَنْٹھ سُوکْھنا

kanTh suukhnaaकंठ सूखना

محاورہ

مادہ: کَنٹھ

کَنْٹھ سُوکْھنا کے اردو معانی

  • مارے پیاس کے حلق خشک ہو جانا، دبلا اور لاغر ہوجانا

English meaning of kanTh suukhnaa

  • be very thirsty

कंठ सूखना के हिंदी अर्थ

  • मारे प्यास के कंठ सूख जाना, दुबला और दुर्बल हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْٹھ سُوکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْٹھ سُوکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone