تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنٹھ" کے متعقلہ نتائج

کَنٹھ

۔(ھ) مذکر گلے کی وہ ہڈّی جو مرد کے بالغ ہونے پر اُبھر آتی ہے اور اُس سے آواز میں کسی قدر بھاری پن ہوجاتا ہے۔ ؎ ۲۔ کنٹھا کا مخفّف۔ جیسے نیل کنٹھ وہ پرند جس کے گلے میں نیلا طوق ہوتا ہے۔

کَنٹھ نِکالنا

کَنٹھ سُوکھ جانا

۔(ہندو) پیاس سے حلق خشک ہوجانا۔

کَنٹھ بَیٹھ جانا

۔موت کے آثار میں ہے۔ اُبھری ہوئی ہڈّی بیٹھ جاتی ہے۔ ؎ ۲۔ (ہندو) گلا پڑ جانا۔ آواز بھاری ہوجانا۔

نِیْل کَنٹھ

ایک پرندہ، مور

کال کَنٹھ

سیاہ رن٘گ کے ایک زہریلے سانپ کا نام

گُر بِن بِیاکُل چیلْوا، کَنٹھ بِن باوَر گِیت

بغیر گرو کے چیلہ اس طرح ہے جیسے گیت بغیر آواز کے ، استاد کے بغیر شاگرد بے کار ہے ، جس طرح گلے کے بغیر گیت بے کار ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنٹھ کے معانیدیکھیے

کَنٹھ

kanThकंठ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی سالوتری

کَنٹھ کے اردو معانی

صفت

  • ۔(ھ) مذکر گلے کی وہ ہڈّی جو مرد کے بالغ ہونے پر اُبھر آتی ہے اور اُس سے آواز میں کسی قدر بھاری پن ہوجاتا ہے۔ ؎ ۲۔ کنٹھا کا مخفّف۔ جیسے نیل کنٹھ وہ پرند جس کے گلے میں نیلا طوق ہوتا ہے۔

اسم، مذکر

  • گردن، گلا.
  • حَلق.
  • حلق کی وہ ہڈّی جو سنِ بلوغ میں اُبھر آتی ہے اور اس سے آواز کسی قدر بھرّا جاتی ہے.
  • (مجازاً) آواز، گلا.
  • ہار، مالا، کنٹھا.
  • پرندوں کے گلے کا طوق.
  • (سالوتری)، گھینگا، ایک بیماری.
  • (بٹیر بازی) بٹیر جس کی گردن میں سیاہی مائل پروں کا حلقہ ہو
  • (سالوتری) گھوڑے کی گردن کے نیچے کی بھون٘ری جسے ایرانی مبارک سمجھتے ہیں، کنٹھی ہمیاں زر کہتے ہیں
  • (موسیقی) سری راگ کی ایک بھارجا کا نام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kanTh

Adjective

Noun, Masculine

  • Adam's apple
  • necklace
  • scrofula
  • the natural mark round a bird's neck
  • the throat, windpipe, larynx
  • voice

Adverb

  • by heart, by rote

कंठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गरदन। गला।
  • गले का वह भीतरी भाग जिसके अंदर वे नलियाँ होती हैं जिनसे भोजन पेट में जाता है और आवाज या स्वर निकलता है।
  • गला; गरदन; गले का भीतरी हिस्सा; टेंटुआ
  • गले की वे नलियाँ जिससे आवाज़ निकलती है तथा भोजन निगला जाता है
  • गले से निकली आवाज़ अथवा स्वर।

کَنٹھ کے قافیہ الفاظ

کَنٹھ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words