تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْکَپانا" کے متعقلہ نتائج

کَپْکَپانا

تھرتھرانا، پورے جسم میں لرزہ یا رعشہ پڑنا

ہونْٹ کَپکَپانا

خوف یا شدتِ غم سے لبوں کا تھرتھرانا ، شدت جذبات سے بات نہ کرسکنا ۔

کَنپْکَپانا

رک : کپکپانا ، کان٘پنا ، تَھرتَھرانا.

کُھپْکُھپانا

غصہ میں آنا ، رشک و حسد کرنا ؛ چھید کرنا ، گُھسنا ؛ گھبرانا ، بے چین ہونا.

کَسْکَسانا

کِرکِر کی آواز پیدا کرنا

کَچْکَچانا

بڑی تعداد میں نکل پڑنا، بکثرت نکل پڑنا

کَڑْکَڑانا

گھی یا تیل کو تیز آن٘چ پر خوب گرم کرنا ، کھولانا .

کَھپانا

۔ (ھ) متعدی۔ ۱۔جذب کرنا۔ پیوست کرنا۔ سیر میں چار سیر گھی کھپا دیا۔ ؎ دیکھو جان کھپانا۔ مغز کھپانا۔ ۲۔خفیف کرنا۔ ؎

کلپانا

۱. دکھ ، پہنچانا ، ستانا ، تڑپانا.

کَھکانا

ہن٘سانا، کِھلکھلانا.

کُلْکُلانا

خارش ہونا، کلبلانا، گھبرانا

کِلْکِلانا

کھلکھلانا، قہقہہ مارنا

کِچْکِچانا

غصّے سے دانت پیسنا، زور لگانا

کِکْیانا

بندر کی طرح چلّانا

کَنْپانا

کپکی چڑھانا ، تھرتھراہٹ پیدا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْکَپانا کے معانیدیکھیے

کَپْکَپانا

kapkapaanaa•कपकपाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کَپْکَپانا کے اردو معانی

فعل

  • تھرتھرانا، پورے جسم میں لرزہ یا رعشہ پڑنا

Urdu meaning of kapkapaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • thartharaanaa, puure jism me.n larzaa ya raashaa pa.Dnaa

English meaning of kapkapaanaa

कपकपाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • कम्पन्न, थरथराना, पूरे जिस्म में लर्ज़ा या राशा पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْکَپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْکَپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone