تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپُوری" کے متعقلہ نتائج

کَپُوری

ایک قسم کا پان جو سفید رنگ کا ہوتا ہے اور عام پان سے قدرے بڑا اور لمبا ہوتا ہے، کافوری پان، چھوٹے سائز کا خوش مزہ پان

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپُوری کے معانیدیکھیے

کَپُوری

kapuuriiकपूरी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: پودا

کَپُوری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پان جو سفید رنگ کا ہوتا ہے اور عام پان سے قدرے بڑا اور لمبا ہوتا ہے، کافوری پان، چھوٹے سائز کا خوش مزہ پان
  • ایک قسم کی جڑی بوٹی جو پہاڑوں پر ہوتی ہے، اس کی پتیاں لمبی لمبی ہوتی ہیں جن کے بیچ میں سفید لکیر ہوتی ہے، اس کی جڑ میں سے کپور کی سی بو نکلتی ہے

صفت

  • کپور کا بنا ہوا
  • کپور کی طرح ہلکے پیلے رنگ کا، کیسر، پھٹکری اور ہرسنگار کے پھولوں سے بننے والا ایک قسم کا ہلکا پیلا رنگ
  • کپور کی طرح سفید اور بو والا
  • کپور کے رنگ کا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kapuurii

Noun, Masculine

  • a kind of herb
  • a kind of betel-leaf

Adjective

  • of or made of camphor
  • of a yellowish colour
  • of camphor colour
  • as white, or as fragrant, as camphor, an emblem of whiteness, camphorated

कपूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का सफ़ेद या पीला पान जो बहुत लंबा और चौड़ा होता है, इसके किनारे कुछ लहरदार होते हैं, काफ़ूरी पान, स्वादिष्ट पान
  • एक प्रकार की बूटी जो पहाड़ों पर होती है, इसकी पत्तियाँ लंबी-लंबी होती हैं जिनके बीच में सफ़ेद लकीर होती है, इसकी जड़ में से कपूर की सी सुगंध निकलती है

विशेषण

  • कपूर का बना हुआ, कपूर का
  • एक रंग जो कुछ हल्का पीला होता है और केसरी फिटकरी और हरसिंगार के फुलसिंगार के फूल से बनता है
  • कपूर की तरह सफ़ेद और सुगंध वाला
  • कपूर के रंग का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words