تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹوری" کے متعقلہ نتائج

کَٹوری

چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی

کَٹوری رَکْھنا

(حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .

کَٹوری مانجْنا

(ٹھگی) قبر کی جگہ کو صاف کرنا ، مدفن کو صاف کرنا .

اَنْگِیا کی کَٹوری

انگیا کا وہ حصہ جو چھاتیوں کے اوپر رہتا ہے

مَدھ کی کَٹوری

شراب کا چھوٹا پیالہ ؛ شراب کی پیالی ؛ (مجازاً) نشیلی آنکھ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹوری کے معانیدیکھیے

کَٹوری

kaToriiकटोरी

وزن : 122

موضوعات: ظروف کنایۃً ٹھگی

کَٹوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی
  • پیتل کا چھوٹا کٹوری نُما پلڑا، تولنے کے چھوٹے کانٹے کا پلڑا جو کٹوری نما ہوتا ہے
  • گول، کٹوری کی طرح کا، گول کٹوری نما شے جیسے آنکھ یا پھول
  • وہ ویران اور سنسان مقام جہاں ٹھگ اپنے مقتول مسافروں کو گاڑ دیں
  • الارم والی گھڑی کے اوپر لگی ہوئی گول چھوٹی کٹوری کی شکل کی گھنٹی جو درمیان میں لگے ہوئے وزن کے ٹکرانے سے بجتی ہے
  • انگیا کے جوڑ اور سلائی کے اس حصّے کا نام جس میں چھاتیاں رہتی ہیں، غلافِ پستان
  • تلوار کی موٹھ کا وہ حصّہ شمشیر کا ایک حصّہ
  • چاندی، پیتل وغیرہ کی گول گول، منّی منّی کٹوریاں جو آرائش کے لیے لباس میں ٹانکی جائیں
  • نرگس کی طرح کا؛ آنکھ
  • جھنڈے کے اوپر کی کلغی یا قُرصِ طلائی
  • گھٹنے کے جوڑ پر اوپر کی گول چپٹی ہڈی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaTorii

Noun, Feminine

  • bowl, cup
  • small metallic bowl, small brass cup without a handle
  • cup of bra

कटोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा कटोरा, धात की बे दस्ते की प्याली
  • चांदी, पीतल वग़ैरा की गोल गोल कटोरयां जो सजावट के लिए लिबास में टांकी जाएं
  • गोल, कटोरी की तरह का, गोल कटोरी नुमा चीज़ जैसे आँख या फूल
  • वो वीरान और सुनसान जगह जहां ठग अपने क़त्ल के बाद मुसाफ़िरों को गाड़ दें
  • अलार्म वाली घड़ी के ऊपर लगी हुई गोल छोटी कटोरी की शक्ल की घंटी
  • तलवार, कटार आदि की मूठ का ऊपर का गोल भाग
  • अंगिया के जोड़ और सिलाई के इस हिस्से का नाम जिस में छातियां रहती हैं
  • झंडे के ऊपर की कलग़ी
  • नर्गिस की तरह का, आँख
  • पीतल का छोटा कटोरी नुमा पलड़ा, तौलने के छोटे कांटे का पलड़ा जो कटोरी नुमा होता है
  • घुटने के जोड़ पर ऊपर की गोल चपटी हड्डी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words