تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر لینا" کے متعقلہ نتائج

کَر لینا

بیوی یا خاوند بنانا، شادی کر لینا، تعلق پیدا کر لینا .

ہاں کَر لینا

ماننا ، اقرار کرنا ، قبول کرنا ، منظور کرنا ، اقبال کرنا

وابَسْتَہ کَر لینا

متعلق کرنا ، منسلک یا شامل کرنا ، جوڑ دینا ۔

نَرغَہ کَر لینا

چھا جانا ، چاروں طرف سے گھیرلینا ۔

مُعامَلَہ کَر لینا

بات پکی کر لینا ، کوئی معاہدہ طے کر لینا ، معاملہ کرنا ۔

ہَضْم کَر لینا

کسی کا مال مار لینا یا کھا جانا ، خیانت کرنا ؛ غبن کرلینا ۔

مَرْعُوب کَر لینا

رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

عَہْد کَر لینا

پختہ عزم کرلینا، نیت باندھنا، قسم کھا لینا، مصمم ارادہ کرنا، مستحکم ارادہ کر لینا، شرط باندھ لینا

بَنْدَہ کَر لینا

کسی کو اپنے برتاو اور اخلاق یا دیگر محاسن سے غلام کی طرح مطیع و فرماں بردار بنا لینا۔

ہَڑَپ کَر لینا

غصب کرنا ، چھین لینا ، قبضہ کر لینا

وِداع کَر لینا

۔ ترک کر دینا ، چھوڑ دینا ، چھوڑنا ۔

مُعاوَضَہ کَر لینا

عوض میں کوئی چیز لینا ، تاوان وصول کرنا

کان بَہْرے کَر لینا

رک : کان بند کرنا . انجان بن جانا ، سنی ان سنی ایک کر دینا .

ہانْڈی گَرم کَر لینا

ہانڈی چڑھانا (رک)

پانْچَہ بھاری کَر لینا

دیر کرنا ، تاخیر کرنا.

رُوپَیَہ نَقْد کَر لینا

کوئی چیز بیچ کے دام کھڑے کرنا

راضی نامَہ کَر لینا

نَمبَر وَضْع کَر لینا

نمبر کم کردینا ، امتحان میں نمبر کاٹ دینا

مُنہ بَند کَر لینا

منھ پر ہاتھ یا کپڑا رکھ لینا ؛ خاموش ہوجانا ، زبان بند کرلینا

ہاتھ مَروڑ کَر چِھین لینا

کسی کے ہاتھ سے زبردستی کوئی چیز لے لینا

مُڑ کَر کَروَٹ نَہ لینا

(عو) کچھ خبر نہ لینا ، بالکل توجہ نہ کرنا ۔

بَغَیْر ڈکار لِیے ہَضَم کَر لینا

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

کُچھ کَر لینا

۔۔کنایۃً) نیکی کرنا۔ ثواب کا کام کرنا۔ عمر تھوڑی ہے کچھ کرلو وہی کام آئے گا۔ ۲۔نقصان پہونچانا۔ عوض لینا۔

آئی کَر لینا

طے کرلینا، مختتم طور پر فیصلہ کرلینا

یاد کَر لینا

خیال میں لانا ، حافظے میں لانا ، نام لینا

اَپنا کَر لینا

کسی کو دوست یا ہمدرد بنا لینا.

بَھرتا کَر لینا

شوہر کرنا

بَڑْھ کَر لینا

استقبال کرنا، پیشوائی کرنا

کانٹا کَر لینا

کانٹا یا تقسیم کا عمل صحت کرنا

اُڑ کَر لینا

بلا توقع کسی چیز کے لینے کی لیۓ آپڑنا

صَبْر کَر لینا

نااُمید ہو کے بیٹھ رہنا ، مایوس ہو جانا.

یَقِین کَر لینا

یقین کر بیٹھنا، اعتبار کرلینا، بھروسا کرلینا، سچ مان لینا، درست سمجھ لینا

ٹِھیک کَر لینا

رک : ٹھیک کرنا ، کام کے قابل بنا لینا ، درست کرلینا ، تیار کرلینا ، انتظام کرلینا .

ٹھوکَر کَر لینا

۔۱۔گھوڑے کا سکندری کھانا۔ ۲۔اُلجھ کے گِرنا۔ ۳۔لغزش کھانا۔ ؎

سِیدھا کَر لینا

غرور مَٹانا ، میں لانا سرکشی دور کرنا ، کسی بل نکالنا .

قَرْض کَر لینا

مقروض ہو جانا .

قابُو کَر لینا

مغلوب کر لینا، بس میں کر لینا (پر کے ساتھ)

غُلام کَر لینا

نوکر بنانا ، مطیع بنانا ، تابع کرلینا .

کَر دَھرْ لینا

انتظام کرلینا

پَکّی کَر لینا

۔ کسی بات کا پختہ کرلینا۔ جانچ کے اطمینان کرلینا۔ (فقرہ) بیگم صاحب نےبیٹی کے منگنی کی بات پکی کرلی ہے۔ تب زبان سے نکالی ہے۔ ؎

نَوکَری کَر لینا

فرائض منصبی ٹھیک سے ادا کرنا ؛ دیانت داری سے کام کرنا

نوٹ کَر لینا

لکھ لینا ، ضبط تحریر میں لانا ۔

چَٹْنی کَر لینا

روند ڈالنا، تباہ کر دینا، ہلاک کرڈالنا

جورُو کَر لینا

کسی عورت سے شادی کر لینا، بیوی بنا لینا

فَراغ کَر لینا

فارغ التحصیل ہونا ، تعلیم سے فارغ ہونا .

گُھونگَھٹ کَر لینا

رک : گھونگھٹ کھانا .

مَغْلُوب کَر لینا

کسی پر غالب آ جانا ، دبا لینا ، ہرا دینا ۔

نَقد کَر لینا

کسی چیز کو بیچ کے نقد روپے لے لینا

صَلاح کَر لینا

قُرْق کَر لینا

بند کرنا ، ممنوع قرار دینا ، آنے جانے سے روکنا.

سَلب کَر لینا

خَصَم کَر لینا

کورْٹ کَر لینا

(سرکار کا کسی جائداد) کو تحویل میں لے لینا، فرق کر لینا، قبضہ میں لے لینا.

عُمْر بَھر کی روٹیاں سِیدھی کَر لینا

ساری زندگی کے خرچ کے لائق کسا لینا .

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لینا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

گانٹھ میں کَر لینا

گرہ میں باندھ لینا ؛ یاد رکھنا.

آنکھ بَند کَر لینا

دِل پَتَھر کَر لینا

دل کو سخت کرنا ، بے رحمِی اختیار کرنا.

مُٹّھی بَند کَر لینا

بخل کرنا ، کنجوسی کرنا ، رقم خرچ نہ کرنا ، خرچ سے ہاتھ روک لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر لینا کے معانیدیکھیے

کَر لینا

kar lenaaकर लेना

محاورہ

موضوعات: ہندو

کَر لینا کے اردو معانی

  • بیوی یا خاوند بنانا، شادی کر لینا، تعلق پیدا کر لینا .
  • نقصان پہنچانا .
  • کرایہ پر لینا ، حاصل کرنا ، لے لینا.
  • اپنا بنا لینا، متن٘بیٰ کرنا ، اپنانا.
  • (میں کے ساتھ) چھپا لینا، ڈھانپ لینا، قبصہ کرنا .
  • ۔(ہندو) بیوی بنانا۔ اُس نے ہندہ کو کرلیا۔ ۲۔کرنا۔ کہیں نوکری کرلو۔ ۳۔(کیا کے ساتھ) نقصان پہونچانا۔ تم کیا کرلوگے وہ تم سے نہیں ڈرتا ہے۔

شعر

English meaning of kar lenaa

कर लेना के हिंदी अर्थ

  • ۱. बीवी या ख़ावंद बनाना, शादी कर लेना, ताल्लुक़ पैदा कर लेना
  • ۲. नुक़्सान पहुंचाना
  • ۵. (मैं के साथ) छपा लेना, ढाँप लेना, क़बसा करना
  • ۳. किराया पर लेना, हासिल करना, ले लेना
  • अपना बना लेना, मतंबा करना, अपनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words