تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَر رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَر رَکْھنا کے معانیدیکھیے
کَر رَکْھنا کے اردو معانی
- بس میں لانا، اپنا بنا لینا
- مہیا کرنا، فراہم کرنا
- کرنا
شعر
لڑکھڑانا نہیں مجھے پھر بھی
تم مرا ہاتھ تھام کر رکھنا
سخن میں سہل نہیں جاں نکال کر رکھنا
یہ زندگی ہے ہماری سنبھال کر رکھنا
شام ہی سے برس رہی ہے رات
رنگ اپنے سنبھال کر رکھنا
कर रखना के हिंदी अर्थ
- बस,में लाना, अपना बना लेना
- उपलब्ध करना, प्राप्त करना
- करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَر رَکْھنا)
کَر رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔