تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں پُھونْک پُھونْک کَر رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں پُھونْک پُھونْک کَر رَکھنا

احتیاط کرنا، ڈرنا

پُھونْک پُھونْک کَر پاؤں رَکھنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

پُھونْک پُھونْک کے پاؤں رَکھنا

۔(دھرنا) مجازاً۔ کمال احتیاط سے چلنا۔ ترساں رہنا۔ احتیاط سے کوئی کام کرنا۔ ؎

پاؤں پُھونْک پُھونْک کے رَکھنا

۔ (اس جگہ پھونک پھونک کے پاؤں رکھنا زبانوں پر ہے۔) دیکھو پھونک پھونک کے۔

پُھونْک پُھونْک کَر

آہستہ آہستہ ، بہت ہلکے ، ٹہر ٹہر کر ، ڈرتے ڈرتے اختیاط سے۔

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم رَکھنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم دَھرْنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

پُھونْک پُھونْک کَر قَدَم اُٹھانا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

جَلا کَر پُھونْک دینا

رک : جلا کر خاک کر دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں پُھونْک پُھونْک کَر رَکھنا کے معانیدیکھیے

پاؤں پُھونْک پُھونْک کَر رَکھنا

paa.nv phuu.nk phuu.nk kar rakhnaaपाँव फूँक फूँक कर रखना

محاورہ

پاؤں پُھونْک پُھونْک کَر رَکھنا کے اردو معانی

  • احتیاط کرنا، ڈرنا

English meaning of paa.nv phuu.nk phuu.nk kar rakhnaa

  • to move cautiously, to do anything carefully, to tread softly

पाँव फूँक फूँक कर रखना के हिंदी अर्थ

  • सावधान रहना, डरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں پُھونْک پُھونْک کَر رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں پُھونْک پُھونْک کَر رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words