تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَراہ" کے متعقلہ نتائج

کَراہ

رک: کراہت، ناپسندید گی، ناخوشی، بیزاری، مجبوری

کُراع

گائے یا بکری کی ٹانگ کا نچلا حصہّ، یعنی پنڈلی یا اس کا پتلا حصّہ

کُراہ

بےجا، سیدھی راہ کے خلاف (چلنا کےساتھ)

کُرْہا

(آب پاشی) آب پاشی کے لیے کیاریاں بنانے کا اوزار ، کسلا ، جندرا.

کَرْہاً

کراہت سے، ناگواری سے، بادل ناخواستہ (بالعموم ’’ طوعاً و کرہاً ‘‘ کی ترکیب میں مستعمل)

قَرْعَہ

(طِب) نبض کی ایک حرکت یا ٹھوکر

قُرْعَہ

تان٘بے، پیتل یا ہاتھی دان٘ت وغیرہ کا پان٘سہ جسے ڈال کر رمَال غیب کی باتیں بتاتے ہیں، پان٘سہ

کراہا

groaned, moaned

کَراہ اُٹْھنا

کراہنا، درد یا تکلیف کی شدت کے سبب آواز نکالنا،آہ بھرنا، چیخ اٹھنا ؛ آہ نکلنا.

کَرا

کا.

کَراہِ آہنَین

لوہے کا کڑھاؤ

کَرَع

वर्षा का रुका हुआ पानी, तालाब आदि में मुँह से पानी पीना, (वि.) पतली पिंडलियोंवाला।

کَرّا

(ٹھگی کے اُلو کی آواز شگون کا نام (بعض ٹھگ اس کو ٹھا کر کہتے ہیں)

کِرا

किराया, भाड़ा।।

کُرّا

(چڑی ماری) پرند کے پھیپھڑوں کی بیماری جو کھان٘سی کی طرح ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَراہ کے معانیدیکھیے

کَراہ

karaah•कराह

وزن : 121

موضوعات: زراعت

  • Roman
  • Urdu

کَراہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پھیلے ہوئے آپنی ظرف کا نام جس میں پکوان وغیرہ تلتے ہیں، بڑی کڑاہی
  • (زراعت) ایک قسم کا تختہ نما آہنی آلہ جسے پھیر کر زرعی زمین ہموار کی جاتی ہے
  • رک: کراہت، ناپسندید گی، ناخوشی، بیزاری، مجبوری

اسم، مؤنث

  • مختلف اور دبی آواز جو درد یا تکلیف یا بیماری کے سبب نکلے، ہائے، آہ

شعر

Urdu meaning of karaah

  • Roman
  • Urdu

  • ek phaile hu.e aapnii zarf ka naam jis me.n pakvaan vaGaira talte hain, ba.Dii ka.Daahii
  • (zaraaat) ek kism ka taKhtaa numaa aahanii aalaa jise pher kar zari.i zamiin hamvaar kii jaatii hai
  • rukah karaahat, naapasandiid gii, naaKhushii, bezaarii, majbuurii
  • muKhtlif aur dabii aavaaz jo dard ya takliif ya biimaarii ke sabab nikle, haay, aah

English meaning of karaah

Noun, Masculine

  • groan, sigh

कराह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कराहने की क्रिया या भाव
  • कराहने से उत्पन्न होने वाली ध्वनि
  • पीड़ा में निकलने वाली तीखी आह।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَراہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَراہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone