تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْچَھنی" کے متعقلہ نتائج

کَرْچَھنی

کرچھی، لوہے کا کفگیر، کفچہ، نیز چھیلنے یا صاف کرنے کا آلہ

کَرْدَھنی

ایک وضع کی زنجیر یا ڈوری جسے کمر میں باندھتے ہیں ، کمر میں باندھنے کا ایک زیور جو زنجیر یا پٹی کی شکل کا ہوتا ہے .

کَرْچُھلی

چھوٹا کرچھا، گہری اور بڑی کف گیر، کرچھی

کَرْچھی

چھوٹا کرچھا، کفگیر، پونی

کَرْکِھنی

(نیارا) چاندی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی قسم کا ظرف .

کُھرَچْنی

کھرچنے کا آلہ

کُروچْنی

کُھرچنی

کَچْھنی

چھوٹا کچھنا.

کُرْچانا

راز داری سے نکالنا ؛ حاصل کرنا ؛ کسی بہانے سے راز لینا .

کُلَچَّھنی

برے لچھن والی، بدکردار، بد چلن

کاچْھنی

(آبکاری) پوست میں (عرق نکالنے کے لیے) کھرونچے نکالنے کا چاقو

کُھرَچْنا

چھیلنا، رگڑنا

کُروچْنا

کُھرچنا.

کُھرَچْوانا

چھلوانا.

کُھرّاچَنا

چنے کے دانے کی طرح سخت اور خشک ؛ (مجازاً) درشت خو اکھڑ مزاج ، بدمزاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْچَھنی کے معانیدیکھیے

کَرْچَھنی

karchhanii•कर्छनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کَرْچَھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کرچھی، لوہے کا کفگیر، کفچہ، نیز چھیلنے یا صاف کرنے کا آلہ

Urdu meaning of karchhanii

  • Roman
  • Urdu

  • karchhii, lohe ka kafgiir, kafchaa, niiz chhiilne ya saaf karne ka aalaa

English meaning of karchhanii

Noun, Feminine

  • iron skimmer
  • scoop
  • scraper

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْچَھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْچَھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone