تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاچْھنی" کے متعقلہ نتائج

کاچْھنی

(آبکاری) پوست میں (عرق نکالنے کے لیے) کھرونچے نکالنے کا چاقو

کاچْنی

ٹھگوں کی ایک قوم (مصطلحات ٹھگی ، ۱۱۳) .

کاچْھنا

کسی مائع یا رقیق چیز کو عموماً ہاتھ کی مدد سے باہر نکال کر جمع کرنا.

کَچْھنی

چھوٹا کچھنا.

کاچَھن

۔(ھ) مونث۔ کاچھی کی عورت۔ ہندو کنجڑن مالن۔

کاچْنا

پانی یا دودھ وغیرہ سے چکنائی یا بلائی وغیرہ نکالنا ، کاڑھنا .

کَچْھنا

جانگھیا، گُھٹَنّا

کاچھی

سبزیاں کاشت کرنے والا کسان، مالی کا کام کرنے والا، کُنجڑا یا اس قوم کا فرد

کَرْچَھنی

کرچھی، لوہے کا کفگیر، کفچہ، نیز چھیلنے یا صاف کرنے کا آلہ

کُلَچَّھنی

برے لچھن والی، بدکردار، بد چلن

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

کَچَھنیا

رک: ” کچھنی “ جس کی یہ تصغیر ہے.

کوچ٘نی

(اچار سازی) اچار یا مربّہ ڈالنے کے پھل یا ترکاریوں کو گودنے کا چھوٹا کان٘ٹا .

کوچوانی

کوچوان کا پیشہ

کِھچانا

کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاچْھنی کے معانیدیکھیے

کاچْھنی

kaachhnii•काछ्नी

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: کاچھ

موضوعات: آبکاری

  • Roman
  • Urdu

کاچْھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (آبکاری) پوست میں (عرق نکالنے کے لیے) کھرونچے نکالنے کا چاقو
  • رک : کاچھ نیز کپڑا جو (زانو) پر باندھا جاتا ہے .

Urdu meaning of kaachhnii

  • Roman
  • Urdu

  • (aabakaarii) post me.n (arq nikaalne ke li.e) kharonche nikaalne ka chaaquu
  • ruk ha kaachh niiz kap.Daa jo (zaanuu) par baandhaa jaataa hai

English meaning of kaachhnii

Noun, Feminine

  • cloth worn round the hips passing between the legs and tucked in at the back, knickers, underpants

काछ्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धोती पहनने का वह ढंग जिसमें दोनों ओर की लाँगें पीछे की ओर खोसी जाती हैं
  • घाघरे की तरह का एक प्रकार का पहनावा जो प्रायः घुटनों तक का होता है
  • कच्छा, निकर, जाँघिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاچْھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاچْھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone