تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْدَن" کے متعقلہ نتائج

کَرْدَن

کرنا (فارسی مصدر ، تراکیب میں مستعمل).

کَرْدَنی

کرنے کے لائق، کرنے جوگا

کَرْدَن صَد عَیب و نَہ کَرْدَن یَک عَیب

کسی کام کو کریں تو اس میں سیکڑوں خرابیاں نکالی جاتی ہیں اور نہ کرنا صرف ایک خرابی شمار کی جاتی ہے ، ایک نہیں سے سو بلائیں ٹلتی ہیں .

دَسْت شِکَسْتَہ وَبالِ کَرْدَن

ٹوٹا ہواَ ہاتھ گردن کے لیے وبال ہے یعنی جب تک کسی چیز سے ہمارا کام نکلتا رہتا ہے اس یوقت تک ہم اس کی قدر کرتے ہیں اور وہ چیز ہم کو پیاری ہوتی ہے مگر جب وہ ہمارے کام کی نہیں رہتی تو اس کو اپنے پاس رکھنا بھی ہمیں گراں گُزرتا ہے .

گُفْتَن آسان ، کَرْدَن مُشْکِل

کہنا آسان ہے کرنا مشکل .

رَقْص کَرْدَن خودْ نَہ دانَد صِحن را گویَد کَج اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک: ناچ نہ جانے آنگن ٹیرھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْدَن کے معانیدیکھیے

کَرْدَن

kardanकर्दन

وزن : 22

کَرْدَن کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کرنا (فارسی مصدر ، تراکیب میں مستعمل).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कर्दन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वायु के प्रकोप से पेट में होनेवाली गड़गड़ाहट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone