تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَریلی" کے متعقلہ نتائج

کَریلی

ہاتھ پیر کی لمبی ہڈیوں یعنی نلیوں کے اوپر منڈھا ہوا مچھلی کی شکل کا لمبوترا گوشت، عضلہ،عوام کی زبان میں ادلا کہتے ہیں

کالی کَریلی

بہت سیاہ ، گہری کالی کائیوں میں پہسے کی چوڑیاں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَریلی کے معانیدیکھیے

کَریلی

kareliiकरेली

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: قصابی

کَریلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاتھ پیر کی لمبی ہڈیوں یعنی نلیوں کے اوپر منڈھا ہوا مچھلی کی شکل کا لمبوترا گوشت، عضلہ،عوام کی زبان میں ادلا کہتے ہیں
  • چوڑیوں کی ایک قسم

اسم، مؤنث

  • ایک جنگلی پودا
  • چھوٹا کریلا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

करेली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूड़ियों की एक क़िस्म
  • हाथ पैर की लंबी हड्डियों यानी नलियों के ऊपर मंढा हुआ मछली की शक्ल का लंबोतरा गोश्त, अज़ला, आम तौर पर अदला कहते हैं

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक जंगली लता
  • छोटा करेला

کَریلی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَریلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَریلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone