تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرِیلا" کے متعقلہ نتائج

کَرِیلا

ایک قسم کی کڑوی ترکاری جو بیل میں لگتی اور صورت میں کھردری ہوتی ہے‏، پکانے کے بعد مزیدار ہوجاتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِیلا کے معانیدیکھیے

کَرِیلا

karelaaकरेला

اصل: ہندی

وزن : 122

کَرِیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی کڑوی ترکاری جو بیل میں لگتی اور صورت میں کھردری ہوتی ہے‏، پکانے کے بعد مزیدار ہوجاتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے
  • وہ آم جو کریلے کی شکل کا ہوتا ہے
  • (پہلوانی) ایک قسم کا مگدر
  • مگدر گھمانے کی کسرت

صفت

  • بہت زیادہ کڑوا

English meaning of karelaa

Noun, Masculine

  • a kind of bitter vegetable
  • momordica charantia, karela, bitter gourd, a kind of mango which is similar to better gourd
  • a kind of wrestling exercise tool

Adjective

  • extremely bitter

करेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध लता जिसके लंबोतरे फलों की तरकारी बनाई जाती है, वो आम जो करेले की शक्ल का होता है , एक प्रकार का पहलवानी करने मुगदर

विशेषण

  • अत्यधिक कड़वा

کَرِیلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone