تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْخَنْداری" کے متعقلہ نتائج

کَرْخَنْداری

دہلی کے کاروباری لوگوں یا حلقوں کی بولی یا زبان جس کے قواعد، تلفظ اور محاورے اصل اردو زبان سے مختلف ہیں

کَرْخَنْدار

کارخانہ دار، کاروباری آدمی

کِرْداری

کردار (رک) سے متعلق ، کردار کا ، شخصیت کا ، ذات کا .

کِرْداری ناول

وہ ناول جس میں کہانی ایک مرکزی کردار یا کبھی کبھی ہم مرتبہ کرداروں کے گرد گردش کرتی ہے اور کہانی کا سارا تانا بانا اُنھیں کرداروں کے اِردگرد بُنا جاتا ہے .

خوش کِرْداری

نیک عملی ، نیک سیرتی .

کِرْداری اَفْسا نَہ

وہ افسانہ جس میں کہانی ایک مخصوص کردار کے گرد گھومتی ہے جسے عموماً ہیرو کہتے ہیں .

نیک کِرداری

نیک کردار ہونا ، خوش اطواری ، نیک سیرتی ، نیکی ، شرافت ۔

دُرُسْت کِرداری

uprightness

بَد کِرْدَارِی

of an ill character

راسْت کِرْداری

راست کردار کا کام یا عمل، راست بازی، دیانت داری سے کام کرنا، سچّائی ، نیک چلنی

مَلِک کِرداری

سردار ہونا ، اعلیٰ کردار ، بہترین اوصاف ۔

زِشْت کِرْداری

بدکاری ، فعلِ قبیح.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْخَنْداری کے معانیدیکھیے

کَرْخَنْداری

karKHandaarii•कर्ख़न्दारी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

کَرْخَنْداری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دہلی کے کاروباری لوگوں یا حلقوں کی بولی یا زبان جس کے قواعد، تلفظ اور محاورے اصل اردو زبان سے مختلف ہیں

Urdu meaning of karKHandaarii

  • Roman
  • Urdu

  • dillii ke kaarobaarii logo.n ya halqo.n kii bolii ya zabaan jis ke qavaa.id, talaffuz aur muhaavare asal urduu zabaan se muKhtlif hai.n

English meaning of karKHandaarii

Noun, Feminine

  • a variety of Urdu (spoken by Delhi's artisans and businessmen with varied pronunciation and idioms)

कर्ख़न्दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दिल्ली के व्यापारिक लोगों या हलक़ों की बोली या भाषा जिनके नियम, उच्चारण और मुहावरे मूल उर्दू भाषा से भिन्न हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْخَنْداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْخَنْداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone