تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْداری" کے متعقلہ نتائج

کِرْداری

کردار (رک) سے متعلق ، کردار کا ، شخصیت کا ، ذات کا .

کِرْداری اَفْسا نَہ

وہ افسانہ جس میں کہانی ایک مخصوص کردار کے گرد گھومتی ہے جسے عموماً ہیرو کہتے ہیں .

کِرْداری ناول

وہ ناول جس میں کہانی ایک مرکزی کردار یا کبھی کبھی ہم مرتبہ کرداروں کے گرد گردش کرتی ہے اور کہانی کا سارا تانا بانا اُنھیں کرداروں کے اِردگرد بُنا جاتا ہے .

خوش کِرْداری

نیک عملی ، نیک سیرتی .

راسْت کِرْداری

راست کردار کا کام یا عمل، راست بازی، دیانت داری سے کام کرنا، سچّائی ، نیک چلنی

زِشْت کِرْداری

بدکاری ، فعلِ قبیح.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْداری کے معانیدیکھیے

کِرْداری

kirdaariiकिरदारी

وزن : 222

موضوعات: نفسیات

کِرْداری کے اردو معانی

صفت

  • کردار (رک) سے متعلق ، کردار کا ، شخصیت کا ، ذات کا .
  • (نفسیات) نظریۂ کرداریت کا ماننے والا (انگ : Behaviourist).

کِرْداری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words