تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْم کانڈ" کے متعقلہ نتائج

کانڈ

کتاب کا باب، فصل یا حصّہ

کانڈِیرا

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

کانڈَل

سرسوں کا ساگ

کانڈی

بھین٘ٹ کی رسم کا ایک حصّہ

کانڈا

رک : سر کنڈا .

کانڈنا

کانڑنا ، دبانا ، بھین٘چنا ، کُوٹنا

کانڈلی

خرفہ ، ایک مشہور ساگ جس کے پتّے بیضوی گولائی لیے ہوئے دبیز اور لیسں دار ہوتے ہیں ، شاخیں سبز سرخی مائل رطوبت سے بھری ہوئی اور زود شکن ہوتی ہیں

کان ڈالے

چُب سادھے ، تابعِ فرمان ہوکر ، سر جھُکا کے ؛ مطیع ہونے کے انداز میں .

کان ڈالْنا

سنانا ، کانوں تک پہنچانا.

گِیان کانڈ

بید کے تین کانڈوں (بابوں) میں سے ایک جس میں وحدانیت کا ذکر ہے

کَرْم کانڈ

(ہندو) دھرم شاستر کا وہ حصّہ جو اعمال سے متعلق ہے

اُتّر کانْڈ

رامائن کا ساتواں اور آخری حصہ

بال کانْڈ

رامائن کا پہلا باب جس میں رام چندر جی کے بچپن کا حال بیان کیا گیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْم کانڈ کے معانیدیکھیے

کَرْم کانڈ

karm-kaa.nDकर्म-काँड

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

موضوعات: ہندو

کَرْم کانڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) دھرم شاستر کا وہ حصّہ جو اعمال سے متعلق ہے

कर्म-काँड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शास्त्रविहित धार्मिक कर्म, वह शास्त्र जिसमें यज्ञ, संस्कार आदि कर्मों का विधान हो, वेद का वह भाग जिसमें नित्य-नैमित्तिक आदि कर्मों का विधान है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْم کانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْم کانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone