تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانڈی" کے متعقلہ نتائج

کانڈی

بھین٘ٹ کی رسم کا ایک حصّہ

کانڈِیرا

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کانڈی کے معانیدیکھیے

کانڈی

kaa.nDiiकाँडी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نگینہ

کانڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جُوا، گاڑی یا ہل کا وہ حصہ جو اس میں جتے ہوئے بیلوں وغیرہ کی گردن پر رہتا ہے
  • بھین٘ٹ کی رسم کا ایک حصّہ
  • اُون٘چا اُٹھایا ہوا جُوا یا تین نیزوں کو ملا کر بنائی ہوئی محراب جس کے تلے شکست خوردہ دشمن کو لے کر چلتے ہیں
  • سوت کا گولا، انٹی
  • (نگینہ گری) چوبی ہتّی جس کے من٘ہ پر نگینہ جما کر سان کیا جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words