تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانڈ" کے متعقلہ نتائج

کانڈ

کتاب کا باب، فصل یا حصّہ

کانڈِیرا

ایک قسم کا چھوٹا خاردار پودا، کان٘ٹے دار جھاڑی .

کانڈَل

سرسوں کا ساگ

کانڈی

بھین٘ٹ کی رسم کا ایک حصّہ

کانڈا

رک : سر کنڈا .

کانڈنا

کانڑنا ، دبانا ، بھین٘چنا ، کُوٹنا

کانڈلی

خرفہ ، ایک مشہور ساگ جس کے پتّے بیضوی گولائی لیے ہوئے دبیز اور لیسں دار ہوتے ہیں ، شاخیں سبز سرخی مائل رطوبت سے بھری ہوئی اور زود شکن ہوتی ہیں

کان ڈالے

چُب سادھے ، تابعِ فرمان ہوکر ، سر جھُکا کے ؛ مطیع ہونے کے انداز میں .

کان ڈالْنا

سنانا ، کانوں تک پہنچانا.

گِیان کانڈ

بید کے تین کانڈوں (بابوں) میں سے ایک جس میں وحدانیت کا ذکر ہے

کَرْم کانڈ

(ہندو) دھرم شاستر کا وہ حصّہ جو اعمال سے متعلق ہے

اُتّر کانْڈ

رامائن کا ساتواں اور آخری حصہ

بال کانْڈ

رامائن کا پہلا باب جس میں رام چندر جی کے بچپن کا حال بیان کیا گیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کانڈ کے معانیدیکھیے

کانڈ

kaa.nDकांड

اصل: ہندی

وزن : 21

کانڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتاب کا باب، فصل یا حصّہ
  • واقعہ، حادثہ، منظر، کیفیت
  • حصہ، ٹکڑا، ایک جوڑ سے دوسرے جوڑ تک، سر کنڈے یا شاخ کا ٹکڑا، شاخ، ٹہنی، تیر، ہڈی، انبار، تودہ، ڈھیر، کھیل تماش

English meaning of kaa.nD

Noun, Masculine

  • part, division, section, chapter of a book
  • sight, scene, exhibition

कांड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वस्तु का कोई खंड या भाग,प्रकरण अथवा परिच्छेद.
  • वनस्पतियों के तने का दो गाँठों के बीच का भाग, पोर
  • बड़ी दुर्घटना; कोई अप्रिय या अशुभ घटना
  • ईख, नरकट आदि की पोर
  • वृक्ष का तना; वृक्ष-स्कंध
  • किसी कार्य या विषय का विभाग या अंश
  • प्रपंच
  • धनुष के मध्य का मोटा भाग

کانڈ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone