تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرّات" کے متعقلہ نتائج

کَرّات

کَرَّت کی جمع، اردو میں مَرّات کے ساتھ مستعمل ہے، مکرر، سہ کرر، اکثر، متعدد مرتبہ

کُرّات

کرّہ (رک) کی جمع، گول چیز یں تراکیب میں مستمل

کِرات

ایک نہات حقیر پہاڑی قبیلہ نیز اک کا فرد کو شکار کرکے گزارہ کرتا ہے بھیل ؛ جنگلی آدمی .

قِراط

قیراط ، ایک مختصر وزن ، کسی چیز کا چوبیسواں حصہ

کَرّات و مرَّات

بہت دفعہ، باربار

کَراہَت

نفرت، بیزاری، ناپسندگی، گِھن

کَراہَۃً

کِراتْنا

(لفظاً) جھاڑنا، رگڑنا ؛ (اصطلاحاً) ڈھلے ہوئے برتن کے کُھردُرے پن کو خرّاد پر چڑھانے سے قبل سوہن سے رگڑ کر کم کرنا

قَراتُوزَہ

وہ سرنگ (گھوڑا) جس کے فوطے اور عضوِ تناسل تک کھال سیاہ ہو

قَراطِیس

قرطاس کی جمع، کاغذ، کاغذات

کَرْتا

کرنے والا، بنانے والا خالق

کَرَوت

بڑا آرا، ارۂ کلاں، لکڑی چیرنے یا تختے کاٹنے کا دندانے دار اوزار

کَرْوَت

برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .

کُرْتا

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کُرْتَہ

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرّات کے معانیدیکھیے

کَرّات

karraat•कर्रात

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کَرّات کے اردو معانی

اسم

  • کَرَّت کی جمع، اردو میں مَرّات کے ساتھ مستعمل ہے، مکرر، سہ کرر، اکثر، متعدد مرتبہ
  • باری، نمبر، نوبت

Urdu meaning of karraat

  • Roman
  • Urdu

  • krit kii jamaa, urduu me.n maraat ke saath mustaamal hai, mukarrar, sahi karar, aksar, mutaddid martaba
  • baarii, nambar, naubat

English meaning of karraat

Noun

  • numbers, turns, times
  • often, more often, many times

कर्रात के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • कररत का बहुवचन, उर्दू में मररात के साथ इस्तेमाल होता है, दुबारा, तिबारा, अक्सर, कई बार,
  • बारी, नंबर, हालत

کَرّات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone