تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَراہَت" کے متعقلہ نتائج

کَراہَت

نفرت، بیزاری، ناپسندگی، گِھن

کَراہَۃً

کَراہَت کَرنا

متنفّر ہونا، بیزار ہونا، گِھن کھانا.

کَراہَت ہونا

بیزاری ہونا، نفرت ہونا، گِھن آنا.

کَراہَت آنا

گِھن آنا ، بیزاری ہونا ،نفرت ہونا.

کَراہَت سے دیکھنا

look down upon, abominate, scorn

کَراہَت دار

کراہت رکھنے والا، مکروہ، ناپسندیدہ

کَراہَت اَنْگیز

کراہت پیدا کرنے والا، بیزاری کا باعث، ناپسندیدہ، مکروہ

کَراہَتِ تَحْرِیمی

ایسی کراہت جو حرام کے قریب پہنچ جائے، ناجائز.

کَراہَتِ تَنْزِیہی

وہ کراہت جو حرام کے قریب تک نہ پہنچے، تحریم سے پاک کراہت.

کَرّات

کَرَّت کی جمع، اردو میں مَرّات کے ساتھ مستعمل ہے، مکرر، سہ کرر، اکثر، متعدد مرتبہ

کُرّات

کرّہ (رک) کی جمع، گول چیز یں تراکیب میں مستمل

کِرات

ایک نہات حقیر پہاڑی قبیلہ نیز اک کا فرد کو شکار کرکے گزارہ کرتا ہے بھیل ؛ جنگلی آدمی .

کَراہَتی

رک: کراہت

بَہ کَراہَت

घिन के साथ, नफ़त के साथ, जी न चाहने के साथ, मज्बूरी से।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَراہَت کے معانیدیکھیے

کَراہَت

karaahat•कराहत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَرِهَ

  • Roman
  • Urdu

کَراہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نفرت، بیزاری، ناپسندگی، گِھن
  • مکروہ ہونا

شعر

Urdu meaning of karaahat

  • Roman
  • Urdu

  • nafrat, bezaarii, naapsandgii, ghan
  • makruuh honaa

English meaning of karaahat

Noun, Feminine

कराहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घृणा, घिन, नफ़रत, अरुचि, उदासीनता
  • वीभत्स दृश्य या वस्तु को देखने के उपरांत होने वाली नफ़रत; घृणा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَراہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَراہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone