تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْوَٹ لینا" کے متعقلہ نتائج

کَرْوَٹ لینا

لیٹے ہوئے پہلو بدلنا، کروٹ بدلنا

کَرْوَٹ نَہ لینا

خبر نہ لینا، توجہ نہ کرنا، خبر نہ ہونا

کَرْوَٹ تک نَہ لینا

مطلق خبر نہ لینا، بالکل خبر نہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْوَٹ لینا کے معانیدیکھیے

کَرْوَٹ لینا

karvaT lenaaकरवट लेना

محاورہ

مادہ: کَرْوَٹ

موضوعات: کنایۃً

کَرْوَٹ لینا کے اردو معانی

  • لیٹے ہوئے پہلو بدلنا، کروٹ بدلنا
  • (سے کے ساتھ)، منہ پھیر لینا
  • منقلب ہونا، پلٹ جانا، پھرجانا
  • اس پہلو سے اس پہلو ہوجانا، سونے کے وقت کسی پہلو پر لیٹنا
  • (کنایۃً) منھ پھیرنا
  • (کنایۃً) انقلاب کے لئے

करवट लेना के हिंदी अर्थ

  • दूसरी ओर फिर कर लेटना
  • (से के साथ), मुँह फेर लेना, बेरुख होना, फिर जाना, विमुख होना
  • और का और हो जाना, पलट जाना
  • इस करवट से उस करवट हो जाना, सोने के समय किसी पहलू पर लेटना
  • (संकेतात्मक) मुँह फेरना, पीठ फेरना
  • (संकेतात्मक) आंदोलन के लिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْوَٹ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْوَٹ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words