تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرْوَٹیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْوَٹیں کے معانیدیکھیے
کَرْوَٹیں کے اردو معانی
- کروٹ (رک) کی جمع ؛ محاوروں میں مستعمل.
شعر
تڑپ تڑپ کے تمنا میں کروٹیں بدلیں
نہ پایا دل نے ہمارے قرار ساری رات
لیتے لیتے کروٹیں تجھ بن جو گھبراتا ہوں میں
نام لے لے کر ترا راتوں کو چلاتا ہوں میں
کباب سیخ ہیں ہم کروٹیں ہر سو بدلتے ہیں
جل اٹھتا ہے جو یہ پہلو تو وہ پہلو بدلتے ہیں
English meaning of karvaTe.n
- side, sleeping on a side
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرْوَٹیں)
کَرْوَٹیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔