تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَساد بازاری" کے متعقلہ نتائج

بازاری

بازار سے منسوب، بازار کا

بازاری بات

اڑتی ہوئی بات ، نا قابل اعتبار خبر ، گپ .

بازاری آدمی

کمینہ آدمی، بازار کا بیٹھنے والا

بازاری کوٹھا

طوائف یا کسی کا بالا خانہ ، وہ کوٹھا جس پر پیشہ کمانے والی عورت بیٹھتی ہو .

بازاری خَبَر

اڑتی ہوئی بات، نا قابل اعتبار خبر، گپ

بازاری قِیمَت

عام نرخ، معمولی شرح

بازاری چیز بودی ہوتی ہے

بازار کی چیز نکمی اور جلد خراب ہو جانے والی ہوتی ہے

بازاری آدمی کا کیا اعتبار

کمینے اور ذلیل آدمی کا اعتبار نہیں ہو سکتا

سرد بازاری

کسی چیز کی مانگ یا پُرسِشں نہ ہونے کی صورتِ حال، مندی، عدمِ مقبولیت، کساد بازاری، بے طلبی

چور بازاری

چیزوں کو مقررہ نرخ سے زیادہ قیمت پرچوری سے فروخت کرنا

گَرْم بازاری

بیوپار کی کثرت، بکری کی زیادتی، خرید و فروخت کی کثرت، لین دین کی فراوانی

تَہ بازاری

وہ محصول جو بازار میں پھیری لگانے والوں یا سڑک کے کنارے بیٹھ کرسودا بیچنے والوں سے وصول کیا جائے

مَردُم بازاری

بازاری لوگ ، عام لوگ ، عوام الناس نیز آوارہ لوگ (واحد اور جمع دونوں طرح مستعمل) ۔

خَر بازاری

ناقدری، جہاں گھوڑا گدھا ایک سمجھا جائے.

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

کَساد بازاری

لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی، اہمیت کم ہو جانا، طلب یا مانگ کا ماند پڑ جانا، بازار سرد ہونا، بازار کا مندا ہونا، دام گر جانا، مندی

سَگاںِ بازاری

آوارہ کُتّے ؛ (کنایۃً) آوارہ گرد لوگ ۔

زَنْکَۂ بازاری

عِصمَت فروش عورت، طوائف

سَگِ بازاری

عام کُتّا، لین٘ڈی کُتّا

یا جائے ہَزاری یا جائے بازاری

میلے تماشے میں یا تو امیر آدمی جائے کہ میلے کی سیر کرے یا فقیر جائے کہ سیر کرنے کے علاوہ کچھ مانگ بھی لائے ، میلوں ٹھیلوں میں یا تو امیر جاتے ہیں یا اوباش لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَساد بازاری کے معانیدیکھیے

کَساد بازاری

kasaad-baazaariiकसाद-बाज़ारी

وزن : 121222

موضوعات: معاشیات مالی

کَساد بازاری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی، اہمیت کم ہو جانا، طلب یا مانگ کا ماند پڑ جانا، بازار سرد ہونا، بازار کا مندا ہونا، دام گر جانا، مندی

    مثال - میری نظر اگلے پانچ برسوں پر لگی ہوئی ہے کہ ہم اپنے منصوبوں کو جن کا مقصد ملک کو کساد بازاری سے نکالنا ہے کس طرح نافذ کریں - قدیم کمالات بسبب کساد بازاری کے صفحۂ روزگار سے مٹتے جاتے ہیں

شعر

English meaning of kasaad-baazaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • market slump, slackness in business, recession

कसाद-बाज़ारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सामान्य मूल्य से कम मूल्य पर उत्पतों की बिक्री, सस्ताई होना, मुल्य थोड़ा होना, मांग में कमी होना, बाज़ार ठंडा पड़ना, सस्ताई होना, मंदी

    उदाहरण - मेरी नज़र अगले पाँच बरसों पर लगी हुई है कि हम अपने मंसूबों को जिनका मक़सद (उद्देश्य) मुल्क को कसाद-बाज़ारी से निकालना है किस तरह नाफ़िज़ (लागू) करें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَساد بازاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَساد بازاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone