تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَسالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَسالا کے معانیدیکھیے
کَسالا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تکلیف، اذیّت، رنج
- محنت، مشکل اور محنتی کام
- سستی، کسل مندی، کاہلی
- وہ کھٹائی جس میں رکھ کر سنار گہنے صاف کرتے ہیں
شعر
لیا تیرے عاشق نے برسوں سنبھالا
بہت کر گیا مرنے والا کسالا
دل پہنچا ہلاکی کو نپٹ کھینچ کسالا
لے یار مرے سلمہ اللہ تعالی
English meaning of kasaalaa
कसाला के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَسالا)
کَسالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔