تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھالا" کے متعقلہ نتائج

کھالا

وہ نیچی زمین، جس میں بہت سے ندی نالے ہوں

کھالَہ

نیچی جگہ، وہ اراضی جہاں نالے اور نالیاں بہت ہوں

کھال اُڑْنا

کھال اُڑا دینا (رک) کا لازم.

کھال اُچیڑ

رک : کھال اُپاڑ.

کھال اُپاڑ

بدن سے کھال اُتارنے والا ؛ رقم وغیرہ زبردستی چھین لینے والا ؛ گاہک سے زیادہ سے زیادہ رقم وصول کرنے والا.

کھال اُوپاڑ

کھال اُڑانا

۔ایسی چیز سے مارنا کہ کھال اڑجائے۔

کھال اُتارْنا

کینچلی بدلنا، بعض جانوروں کا ناقص پوست کو دور کرنا

کھال اُپاڑْنا

کسی کے جسم سے کھال الگ کرنا، گوشت سے پوست جدا کرنا، (سزا دینے یا بدلہ لینے کے لیے) چمڑی ادھیڑ دینا، جان سے مارنا، جان لینا، گاہک سے بہت زیادہ دام وصول کرنا

کھال اُوچانا

رک : کھال اڑانا ، کھال اپاڑنا.

کھال اُدھیڑْنا

بہت مارنا، چمڑی ادھیڑنا

کھال اُدَھڑْنا

سخت سزا ملنا، سخت مار پڑنا

کھال اُڑ جانا

کھال اُڑا دینا (رک) کا لازم.

کھال اُڑا دینا

پوست کا گوشت سے جُدا کرنا ، خوب مارنا ، سخت سزا دینا.

کھال اُدَھڑ جانا

سخت سزا کی وجہ سے پوست کا گَوشت سے الگ ہو جانا ، جلد کا بدن سے جُدا ہونا.

مِرگ کھالا

رک : مرگ چھالا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھالا کے معانیدیکھیے

کھالا

khaalaaखाला

اصل: ہندی

وزن : 22

کھالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نیچی زمین، جس میں بہت سے ندی نالے ہوں
  • گڑھا، غار، نالا، ندی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خالا

مان کی بہن، ماسی

خالَہ

ماں کی بہن، ماسی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khaalaa

Noun, Masculine

खाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words